براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی،لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ

کےالیکٹرک کو اضافی فرنس آئل اور گیس کی فراہمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، کراچی کے بیشترعلاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا مجموعی دورانیہ12گھنٹے تک کردیا گیا۔ نیپرا کی سماعت کے باوجود شہر قائد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ

کراچی، منشیات کی آن لائن ڈیلیوری کرنے والے گروہ کا انکشاف!

کراچی: شہر قائد میں منشیات کی آن لائن ڈیلیوری کا نیٹ ورک لاہور سے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ گروہ کے 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔آئس، کرسٹل، چرس اور دیگر منشیات کی سپلائی کا آن لائن نیٹ ورک کراچی میں لاہور سے چلائے جانے کا

بلوچستان، تعلیمی اداروں میں کورونا کے 57 نئے مریضوں کی تصدیق

محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منگل کو کورونا وائرس کے 694 ٹیسٹ کیے گئے جن ٹیسٹ کے نتیجے میں کورونا وائرس کے 57 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد تعلیمی اداروں میں کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 334

درخواستیں خارج، زرداری پر کرپشن ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم!

اسلام آباد: کرپشن ریفرنسز کے خلاف آصف علی زرداری کی تین درخواستیں خارج کرکے احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پارک لین، میگا منی لانڈرنگ، ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسز میں عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، جس کے مطابق

(ن) لیگی قیادت دو ماہ میں دو بار عسکری قیادت سے ملی، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ (ن) لیگی قیادت کی عسکری قیادت سے 2 ماہ کے دوران 2 ملاقاتیں ہوئیں۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک بار پھر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کی عسکری قیادت سے 2 ماہ کے دوران 2 ملاقاتیں ہوئیں اور دونوں ملاقاتوں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 پاکستانی فوجی شہید!

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج نے فائرنگ کی، جس سے 2 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں اشتعال انگیزی کا مظاہرہ

نواز کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی، مریم نواز

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی۔مسلم (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت آپریشن کی متقاضی ہے، لیکن جب تک کورونا ہے،

24 گھنٹے میں ملک میں 532 افراد میں کورونا کی تصدیق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 432 تک پہنچ گئی۔این سی او

کے الیکٹرک نے پوری رات شہر کی بجلی بند رکھی

کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے گیس کی کمی کا بہانہ بنا کر ایک بار پھر سء شہریوں کی زندگی اجیرن کردی گزشتہ پوری رات شہری اندھیرے اور شدید گرمی میں کاٹنے پر مجبور ہوگئے۔گرمی کے ستائے شہری کے الیکٹرک سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے

پنجاب۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی

سول سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ستمبر کے بعد کورونا کیسز کے بارے میں 6 ہفتوں کی رپورٹ کاجائزہ لینےکے بعد بلدیاتی الیکشن کرانےکا فیصلہ کیا جائےگا تاہم پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے