براؤزنگ پاکستان
پاکستان
حکومت کا ملک بھر میں 15 جولائی سے یونیورسٹیاں کھولنے پر غور
اسلام آباد: 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر حکومت نے غور شروع کردیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا جب کہ یونیورسٹیوں سے بھی سفارشات طلب کرلی گئیں۔دھیان رہے پاکستان میں کورونا متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک!-->…
وفاقی دارالحکومت میں غلاف کعبہ کی نمائش
اسلام آباد: غلاف کعبہ اور دیگر اسلامی متبرکات کی نمائش کا آغاز سینٹورس مال میں ہوگیا، یہ دس روزہ نمائش 3 جولائی تک جاری رہے گی۔وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد غلاف کعبہ اور دیگر تبرکات کا معائنہ کیا!-->…
کورونا بحران: ایک لاکھ 89 ہزار متاثرین، 3755 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں 3892 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 926 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 380 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 11!-->…
طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش: پائلٹس کے ذہن پر کورونا سوار تھا، غلام سرور
اسلام آباد: غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بالکل شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات ہورہی ہے اور اس کی!-->…
بھارتی وزارت خارجہ کے الزامات مسترد، پاکستان کا دندان شکن جواب !
اسلام آباد : بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ ایسے الزامات بھارتی ہائی کمیشن کی غیرقانونی سرگرمیاں چھپا نہیں سکتے۔پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کی لفظی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بے بنیاد!-->…
بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے بھارتی اقدامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کرو گے، ویسا ہی بھرو گے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں۔ پاکستانی عملہ واپس آئے گا تو انڈین اسٹاف بھی واپس جائے گا۔وزیر خارجہ شاہ!-->…
موجودہ حکومت 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی نہ لا سکی
وزیراعظم عمران خان نے 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔
موجودہ حکومت کو 22 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اب تک نئی تجارتی پالیسی نہیں لاسکی ہے۔
ذرائع وزارت تجارت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئی 5!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا کرونا سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست
کراچی: شہر قائد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست کرلیا۔
کراچی میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے کرونا سے مسافروں اور خود کو بچانے کا بندوبست کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کی جانب سے ڈرائیونگ سیٹ کے!-->!-->!-->…
آرمی چیف سے چین کے فوجی وفد کی ملاقات
راول پنڈی: چین کے فوجی وفد نے آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کورونا وائرس کے تناظر میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی( پی ایل اے) کی میڈیکل ٹیم نے آرمی چیف سے ملاقات!-->…
بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے نصف عملے کو نکل جانے کا حکم
اسلام آباد: چین کے ہاتھوں بدترین ہزیمت پر بوکھلائی ہوئی بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن سے بھی 50 فیصد عملہ!-->…