براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سابق حکومتوں نے بے دریغ پیسہ اڑایا، عمران ایک ایک پیسے کا حساب لیتے ہیں، شہباز گل
اسلام آباد: ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ماضی میں کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی لیکن ملک میں اب غریب کے پیسوں پر عیاشیوں کا رواج نہیں۔قومی اسمبلی میں رانا ثناء اللہ کی تنقید کے جواب میں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ رانا ثناء!-->…
پٹرول مافیا کی جیت، مہنگائی کا سونامی غریبوں کو کھا جائے گا، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پٹرول مافیا جیت گیا،عوام ہار گئے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چینی کے بعد!-->…
منور حسن کی نماز جنازہ ادا، سخی حسن قبرستان میں تدفین!
کراچی: جمعہ کو انتقال کرجانے والے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان منور حسن کی نمازِ جنارہ ادا کردی گئی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم منور حسن کی نمازِ جنازہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پڑھائی۔ نمازِ جنازہ ناظم آباد!-->…
709سے زائد مارکیٹ اور دکانیں سیل
اسلام آباد: 24 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے 7 ہزار سے زائد واقعات ریکارڈ کئے گئے کارروائی کرتے ہوئے 709سے زائد مارکیٹیں، دکانیں اور 2 صنعتی یونٹس کو سیل کردیا گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں ایس او پیز کی خلاف!-->…
سلیکٹڈ وزیراعظم کو عوام کی فکر نہیں، پٹرول مہنگا کرکے مافیا کو فائدہ پہنچایا، بلاول
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی نااہلی کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر سہارا نہیں دے سکتے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے کی!-->…
پاکستان میں عالمی مارکیٹ کے حساب سے پٹرول اب بھی سستا ہے، عمر ایوب
اسلام آباد: وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے، بنگلادیش، بھارت اور دیگر ممالک میں قیمت زیادہ ہے، اتار اور چڑھاؤ کے مطابق چلیں گے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا،!-->…
پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے، رانا ثناء
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسد عمر نے کہا کہ ہم نے ڈالر کو آزاد!-->…
سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں، شاہ محمود
اسلام آباد: پاکستان نے سکھ کمیونٹی کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ دنیا بھر میں عبادت گاہیں کھولی جارہی!-->…
پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ
کراچی: گزشتہ روز اچانک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کیا گیا تو اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔پی ایس او، پارکو، ایس ایس جی سی اور فان گیس سمیت دیگر سرکاری سطح کی مارکیٹنگ کمپنیاں ایل پی جی قیمتییں!-->…
کورونا زدگان ایک لاکھ 98 ہزار سے متجاوز، 4035 جاں بحق
اسلام آباد: گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 74 کورونا مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے لقمۂ اجل بننے والوں کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 33!-->…