براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اور معافی مانگیں، بلاول

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اور معافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں گرایا گیا۔ بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود میں

کورونا متاثرین دو لاکھ 6 ہزار سے متجاوز، 4167 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3357 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ اس کا شکار 49 مریض لقمہ اجل بن گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 9

اسٹاک ایکسچینج حملہ، چاروں دہشت گرد مارے گئے: کراچی پولیس چیف

کراچی: کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن نے حملے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورس کی بروقت کارروائی مین چاروں دہشت گرد مارے گئے۔انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے آج صبح اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی کوشش کی لیکن فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک

کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، تمام دہشت گرد مار گئے۔تفصیلات کے مطابق آج دہشت گردوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچیج پر حملہ کیا، جس میں پولیس اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ سمیت چار افراد کے شہید ہونے کی

25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل دینے کا اقدام پاکستان نے مسترد کردیا

اسلام آباد: 25 ہزار بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو پاکستان نے یکسر مسترد کردیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں نے بھی جعلی ڈومیسائل مسترد کردیے ہیں۔ یہ

بلاول سیاسی محاذ پر سرگرم، اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ!

اسلام آباد: بلاول سیاسی محاذ پر سرگرم ہوگئے، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو ٹیلیفون کیا اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان بجٹ پر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔ پی پی چیئرمین اور بی این پی

رواں ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ

اسلام آباد : جون کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا اور مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے جس میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد

کورونا اسپرے کی آڑ میں وارداتیں

پنجاب کی تحصیل جڑانوالہ کے علاقے ظفر وال میں تین ڈاکو گھر والوں کو بے ہوش کرکے سونا اور نقدی لوٹ کر فرارہوگئے۔اہلخانہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ کورونا کا جراثیم کش اسپرے کرنے کے بہانے 3 ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، اسپرے کیا تو گھر میں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کمر توڑ وار، وزیراعظم استعفیٰ دیں، (ن) لیگ

اسلام آباد: (ن) لیگ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے گھر چلے جائیں، مہنگائی کا طوفان سونامی کی صورت اختیار کرچکا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس لگائے۔سابق وزیراعظم شاہد