براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ریلوے نے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کردیں
لاہور: محکمہ ریلوے نے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کردیں۔ترجمان ریلوے کے مطابق کورونا وبا کے باعث صرف 60 فیصد ٹرین سروس جاری ہے جس کی وجہ سے ملازمین، طلبہ اور صحافیوں کے لیے رعایتیں عارضی طور پر معطل کی گئی ہیں جنہیں جلد بحال کردیا!-->…
وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے لیے ایپلی کیشن کے اجرا کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے ساتھ متحرک ارکان اسمبلی کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات میں ٹائیگر فورس کے!-->…
2 روز میں سندھ پولیس کے 30 اہلکار کورونا کی زد میں آگئے
کراچی: پچھلے 2 روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گذشتہ دو روز کے دوران کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اس طرح کورونا سے متاثر پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 1255 ہوگئی ہے۔ 910!-->…
ملک میں مہنگائی میں اضافہ، جون میں شرح 8.59 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: جون کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
ادارہ شماریات کے مطابق جون 2020 میں مہنگائی 8.59 فیصد تک پہنچ گئی جب کہ مئی میں یہ شرح 8.2 تھی اور جون 2019 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد تھی۔
ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ مالی!-->!-->!-->!-->!-->…
عوام کو وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے: بلاول
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو وزیراعظم عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے لیے وزیراعظم چاہیے لیکن بد قسمتی سے ہمارے پاس پی ٹی آئی کا!-->…
لاہور، 60 سے زائد سیل علاقے کھول دیے گئے
لاہور میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث 15 روز قبل مکمل سیل کیے گئے 60 سے زائد علاقوں کو کھول دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے شہر کے 7 علاقوں میں جاری مکمل لاک ڈاؤن میں مزید 3 روز کی توسیع کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جب کہ 15!-->…
ایل او سی پر بھارتی گولا باری سے شہری شہید، پاک فوج کا کرارا جواب
راولپنڈی: ایل او سی پر بھارتی فوج کی گولا باری کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن کے لیپہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو آرٹلری، مارٹرز اور!-->…
وزیر ہوا بازی کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی!-->…
بلوچستان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع کردی ہے۔بلوچستان کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وبا کے پیش نظر جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی گئی!-->…
عالمی بینک سے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کے پاکستان میں واقع دفتر سے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ’رائز‘(RISE) پروگرام کے تحت مالیاتی انتظام کاری کے!-->…