براؤزنگ پاکستان
پاکستان
صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس 5 نومبر کو طلب
تعلیمی اداروں میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔تعلیمی اداروں میں بھی طلباء اور اساتذہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے!-->…
پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کومینار پاکستان لاہور میں جلسے کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے 13 دسمبر کومینار پاکستان لاہور میں جلسے کا اعلان کردیا، رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ موجودہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا،13دسمبر کو ثابت ہوگا لاہور جاگ اٹھا ہے، اس کے!-->…
پنجاب میں کورونا میں اضافہ، بیک اپ وارڈز کی بحالی شروع
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا، پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بیک اپ وارڈز کی بحالی شروع کر دی گئی۔ پی کے ایل آئی لاہور میں کورونا وارڈ دوبارہ کھول دیا گیا!-->…
کاروبار ، صنعتیں اور اسکول بند نہیں کریں گے ، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے ملک میں کاروبار ، صنعتیں اور اسکول بند نہیں کریں گے بلکہ کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس!-->…
فیاض الحسن چوہان کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اہم بیان سامنے آیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جوکچھ ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے۔یہ ہم سب کا اللہ پر ایمان!-->…
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، نیب نے رانا ثناء اللہ کو طلب کرلیا
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ کو 10 نومبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جہاں نیب کی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ سے!-->…
کورونا، ایک دن میں 1167 کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے۔ تفصِلات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کےدوران ایک ہزار167 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 14 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں!-->…
تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز قریشی کا انتقال
لاہور: تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا،!-->…
موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو پولیس نے 20 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر نے عدالت سے کہا کہ ملزم!-->…
ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس!-->…