براؤزنگ پاکستان

پاکستان

علی زیدی ملزمان کو فائدہ پہنچانے کے چکر میں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

راولپنڈی: مراد علی شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی پر ملزمان کو فائدہ پہنچانے کے لیے جے آئی ٹی کو متنازع بنانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ علی زیدی ملزمان کو فائدہ پہنچانے کے چکر میں ہیں۔راولپنڈی نیب میں روشن ہاؤس کیس میں پیشی کے بعد

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے کے واقعات، 6 جاں بحق!

کراچی: شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جب کہ کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، یوں تین روز میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ناگن چورنگی مسلم ٹاؤن میں گھر میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ کی نیب پیشی، ایک گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ!

اسلام آباد: مراد علی شاہ کرپشن کیس میں نیب میں پیش ہوئے، جہاں ان سے ایک گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس سے متعلق سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ اس موقع پر نیب

کل بھوشن یادیو کا اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار!

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈی جی جنوبی ایشیا و سارک زاہد حفیظ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارتی جاسوس یادیو کو دوبارہ قونصلر تک

کورونا مریض 2 لاکھ 37 ہزار سے متجاوز، 4922 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 980 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 83 مریض انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 951 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 14 لاکھ 67 ہزار 104 ٹیسٹ

عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی چوتھی برسی!

کراچی: عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی آج چوتھی برسی ہے، چار سال قبل آج ہی کے دن آپ کی رحلت ہوئی تھی، لیکن دہائیوں تک انسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنے والے ایدھی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہیں۔آپ 28 فروری 1928 کو غیر منقسم

پاکستان میں تعلیمی ادارے ستمبر میں کھولنے پر اتفاق!

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔کووڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین

عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ، علی زیدی کی چیف جسٹس سے ازخود نوٹس کی اپیل

اسلام آباد: علی زیدی نے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا، سندھ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ 35 صفحات پر مشتمل جب کہ اصل رپورٹ 43 صفحات کی ہے، ایک جے آئی ٹی پر 4 اور دوسری پر 6

تین روز کے دوران سندھ پولیس کے 215 اہلکار کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: کورونا وبا نے 3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب تک ایک ہزار 885 کے قریب افسران اور اہلکار کورونا

کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کی برسی پر دعائیہ تقاریب!

راولپنڈی: کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کی 21 ویں برسی کے موقع پر صوابی خیبرپختونخوا اور غذر گلگت بلتستان میں خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے حوالدار لالک جان کی قبر پر