براؤزنگ پاکستان

پاکستان

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں پر وزیر تعلیم پنجاب کا بڑا فیصلہ

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد اسکولوں میں کیا جا رہا ہے اب تک 117 سکولوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 2 ہزار 165 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 165 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 54 ہزار 461 ہو گئی ہے۔جبکہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید سترہ افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں

بھارت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شورش کو ہوا دے رہا ہے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں شورش کو ہوا دے رہا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایل او سی پر گزشتہ

فاروق ستار بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما فاروق ستار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔فاروق ستار نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور عوام سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد کئی

پاکستانی سیاستدانوں کی زندگی کو خطرات لاحق، ’را‘ نقصان پہنچاسکتی ہے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ’را‘ پاکستانی سیاست دانوں کو نشانہ بناسکتی ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جہانگیر ترین واپس آگئے ہیں، اب نواز شریف کو بھی آجانا چاہیے، نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کی

بختاور بھٹو کی منگنی طے!

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرادری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو طے ہوگئی ہے۔بلاول ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے کارڈ کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرادری کی بیٹی بختاور

ریپ ملزمان کیلیے سخت سزاؤں پر مشتمل قانون لارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں جنسی زیادتی سے متاثرہ بچی کو بازیاب کرانے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی بخش برڑو اور ان کی بیٹی کو شاباش دیتے ہوئے ان پر فخر کا اظہار کیا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کشمور واقعے

نومبر، دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کا خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر

گیارہ ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت!

قصور: عدالت نے 11 ماہ کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانے بنانے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔قصور میں درندہ نما شخص نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ عدالت نے بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے مجرم رفیق

بلوچستان کی ہر طرح سے مدد کریں گے، وزیراعظم

تربت: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق کی مضبوطی کے لیے تمام اکائیوں کی یکساں ترقی ضروری ہے۔وزیراعظم عمران خان کا تربت میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تربت کے عوام پاکستان کا مستقبل ہیں،