براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا کی دوسری لہر، سخت فیصلوں کا اشارہ
وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی طرح پاکستان کو بھی کورونا کی دوسری لہر کا سامنا ہے۔خدانخواستہ کورونا پھیلا تو سخت فیصلہ کیے جا سکتے ہیں۔میاں اسلم اقبال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے مریضوں!-->…
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 128 کورونا کیسز رپورٹ
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید انیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 160 ہو گئی ہے، جب کہ 1 ہزار 379 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں!-->…
سلامتی کونسل ممالک کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم!
اسلام آباد: پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو پاکستان کے خلاف بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں پرمبنی ڈوزیئر دیا گیا۔ترجمان دفتر!-->…
پنجاب اسمبلی سے مزید 10 کیسز رپورٹ
پنجاب اسمبلی میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے تفصِلات کے مطابق اسمبلی کے عملے میں سے مزید 10 افراد کا رزلٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد پنجاب اسمبلی سے رپورٹ شدہ کوویڈ 19 کیسز کی مجموعی تعداد 17 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سے!-->…
ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان اور مفتاح پر فرد جرم عائد!
راولپنڈی: ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کردی گئی۔احتساب عدالت راولپنڈی کے جج اعظم خان نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او پر فرد جرم عائد!-->…
وزیراعلیٰ سندھ بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے۔سید مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اس متعلق کہا کہ مجھے جمعہ کو ہلکا بخارمحسوس ہوا تھا جس پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا۔ نتیجہ مثبت آیا۔ ڈاکٹر کی!-->…
وزرائے تعلیم کانفرنس، صوبے اسکولز بند کرنے کے مخالف!
اسلام آباد: تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے مخالفت کردی۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت!-->…
گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی بازی لے گئی!
گلگت بلتستان: اتوار کو ہونے والے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پی ٹی آئی سب پر بازی لے گئی، تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، تحریک انصاف 9 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں!-->…
شبلی فراز نے پٹرول کی قیمت میں کمی کی نوید سنادی!
اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک میں پٹرول کی قیمت کم ہونے جارہی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ شفاف اور آزاد انتخابات کے لیے جدوجہد کی، ہم نے (ن) لیگ!-->…
گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 0.07 فیصد کم، جبکہ 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،
قومی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 0.07 فیصد کم ہوئی،جس کے بعد مہنگائی کی شرح 7.68 فیصد پر آگئی ہے اس دوران 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 11 میں کمی اور 22 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا!-->…