براؤزنگ پاکستان
پاکستان
یورپی یونین کی پابندی کے خلاف جلد اپیل کریں گے، وزیر ہوا بازی
اسلام آباد: وزیر ہوا بازی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں، پابندی کے خلاف جلد اپیل میں جائیں گے۔قومی اسمبلی میں جعلی لائسنسوں اور ڈگریوں کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ!-->…
قومی ایئرلائن کا عرب امارات کے لیے فضائی آپریشن بحال!
کراچی: پی آئی اے نے آج سے متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن بحال کر دیا۔ قبل ازیں پی آئی اے متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے یکطرفہ پروازیں چلا رہی تھی، لیکن اب پاکستان سے مسافر دبئی، شارجہ، ابوظہبی وغیرہ کا!-->…
آئیسولیشن ہسپتال کا افتتاح: عوام عیدالاضحیٰ پر احتیاط کو نظرانداز نہ کریں، وزیراعظم کی اپیل!
اسلام آباد: وزیراعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ پر کورونا وبا سے متعلق احتیاط کو نظرانداز نہ کرے۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد آئیسولیشن ہسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->…
کورونا سے اموات 5 ہزار کے قریب، متاثرین 2 لاکھ 40 ہزار سے متجاوز!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 61 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 983 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر!-->…
حکومت کا پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے 15 ستمبر سے پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کورونا کی صورت حال میں تعلیم کا بڑا نقصان ہوا، ہم نے جو اجلاس کیے ان!-->…
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی!
کراچی: مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی رحلت کو 53 برس بیت گئے، قائداعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے عظیم بھائی کی ہر موقع پر ہمت بندھائی جب کہ 60 کی دہائی میں انہوں نے سیاسی نقشے پر حیرت انگیز!-->…
چوہدری شجاعت کا وزیر اعظم کو خط ان کی جمہوری سوچ کا عکاس ہے: محمد طارق حسن
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت آزادی اظہار اور ریاست کے چوتھے ستون پر قدغن برداشت نہیں کی جائے گی، عوام تک معلومات پہنچانے والے اداروں کے ساتھ ناانصافی قابل قبول نہیں۔محمد طارق حسن کا کہنا!-->…
زائرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق!
وزیرستان: لدھا کے علاقے میں زائرین کی پک اپ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔جنوبی وزیرستان میں مچن بابا کی زیارت سے واپسی پر لدھا کے علاقے میں زائرین کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس میں سوار 20سے زائد!-->…
کراچی، دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان
کراچی: ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیر سرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہوگا۔ عمل درآمد کی صورت میں دودھ کی خوردہ قیمت 120!-->…
سپریم کورٹ کا ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم!
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ زیر التوا ریفرنسز کا تین ماہ میں فیصلہ کیا جائے، نیب کا ادارہ نہیں چل رہا، کیوں نہ نیب عدالتیں بند کردیں اور نیب قانون!-->…