براؤزنگ پاکستان

پاکستان

جعلی پیر نے بچے کی جان لے لی

مظفر گڑھ: محمود کوٹ میں جعلی پیر کے عمل سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جعلی پیر نے بچے کو جلتے کوئلے پر لٹا دیا، جس سے اس کی جان چلی گئی۔بچے کے والد مختیار احمد نے بتایا کہ بیمار ہونے پر 14 سالہ ساجد کو دم کرانے کے لیے پیر

روسی طیارے میں بارش شروع ہوگئی

ماسکو: روس میں ایک عجیب واقعہ پیش آگیا، طیارے میں بارش شروع ہوگئی، ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق روس میں طیارے کے اندر بن بادل برسات شروع ہوئی، تو مسافروں نے چھتریاں نکال لیں۔روسی ائیرلائن کی پرواز میں دوران پرواز چھت سے پانی ٹپکنے

بلاول وزیراعظم پر الزامات لگاکر اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں، مراد سعید

اسلام آباد: مراد سعید نے بلاول بھٹو زرداری کو بوکھلاہٹ کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم پر الزامات لگاکر اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد

وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر اتحاد قائم کرنے میں ناکام رہے، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو معیشت اور جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر احتساب کا نظام موجود ہے تو سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم پر

پاک بحریہ کے بیڑے میں پی این ایس یرموک کی شمولیت اہم سنگ میل ہے، نیول چیف

کراچی: امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحری بیڑے میں نئے جہاز کی شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی این ایس یرموک کی بحری بیڑے میں شمولیت ایک اہم سنگ میل ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف

توشہ خانہ ریفرنس، نواز کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائش گاہ پر چسپاں!

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائش گاہ پر چسپاں کردیا گیا۔نیب حکام نے پولیس کی مدد سے رائیونڈ جاتی امرا میں توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی طلبی کا اشتہار لگادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف جان بوجھ کر

بے گناہ ہوں، کوئی قتل نہیں کیا، عدالت میں عذیر بلوچ کا بیان!

کراچی: لیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت 16 مقدمات کی سماعت کے دوران عذیر بلوچ نے قتل کی وارداتوں سے انکار کردیا، عدالت میں عذیر بلوچ نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں، کوئی قتل نہیں کیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں لیاری گینگ وار کے ارشد

شمالی وزیرستان: پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، 4 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں پاک فوج کے چار جوان شہید اور چار دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کے بویا علاقے سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں وژدہ سر کے

کراچی، دودھ مہنگا بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن!

کراچی: شہر میں انتظامیہ نے مہنگا دودھ بیچنے پر دودھ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔کراچی میں دودھ فروشوں نے ایک بار پھر من مانی کرتے ہوئے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں میں دودھ 120 روپے

پاکستان کشمیر کی آزادی تک اس جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارتی غیر قانونی قبضے سے آزادی تک اس جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔یوم شہدائے کشمیر کی مناسبت سے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ آج یوم شہداء کشمیر پر ہم کشمیریوں کو غیر قانونی اور