براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسمان رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں۔وفاقی وزیر کی اس ٹویٹ کے بعد!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع
لاہور: آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ!-->…
کلبھوشن کی اپیل سے متعلق آرڈیننس اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کے شدید اعتراضات
اسلام آباد: بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس وزارت قانون کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت قومی اسمبلی میں کل بھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس پیش کیا گیا تو اپوزیشن نے شدید!-->…
کراچی میں بادل پھر برسنے کو تیار!
اسلام آباد: شہر قائد اور گرد و نواح میں محکمہ موسمیات نے مون سون کی تیسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 24 جولائی کو بھارتی ریاست گجرات میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے، ہوا کا کم دباؤ بعدازاں مون سون کی!-->…
ایٹمی اثاثوں کا تحفظ، پاکستان بھارت پر بازی لے گیا
واشنگٹن ڈی سی: ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں پاکستان نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔امریکی ادارے نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو کی رپورٹ کے مطابق دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے سیکیورٹی اینڈ کنٹرول کیٹگری میں خود کو بہت!-->…
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 50 ہزار!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کم ہوکر 50 ہزار کی سطح پر آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22 ہزار 408 ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔ پنجاب میں 7085، خیبر!-->…
مطیع اللہ توہین عدالت ازخود نوٹس کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں مطیع اللہ جان توہین عدالت ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران ان کے گزشتہ روز اغوا کا معاملہ بھی اٹھا۔چیف جسٹس نے کہا کہ کل بہت شور تھا کہ مطیع اللہ جان اغوا ہوگئے ہیں، اٹارنی جنرل صاحب یہ سب کیا ہورہا ہے،!-->…
بھارتی خلاف ورزیاں، غیر ملکی میڈیا وفد کا دورۂ ایل او سی
اسلام آباد: بھارت کی لائن آف کنٹرول پر مسلسل خلاف ورزیاں، شہری آبادی بھارتی فوج کا نشانہ، غیر ملکی میڈیا کے وفد نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ اسلام آباد سے کنٹرول لائن کا دورہ کرنے کے لیے وفد روانہ ہوا۔بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل!-->…
مشیر خزانہ کو قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا گیا!
اسلام آباد: قومی مالیاتی کمیشن سے حکومت نے حفیظ شیخ کو نکال دیا۔حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا کمیشن نو ارکان پر مشتمل ہے اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو!-->…
عدالت عظمیٰ نے یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔سپریم کورٹ نے فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں اس بات کا نوٹس لیا۔جسٹس قاضی امین نے کہا!-->…