براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وبا نے 15 لاکھ نوجوانوں سے روزگار چھین لیا

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوئے جب کہ 6 ماہ میں 22 لاکھ 58 ہزار نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔کورونا سے بے روزگاری پر ایشیائی ترقیاتی بینک

چین کی جانب سے پاکستان کو 1لاکھ امریکی ڈالر کی فراہمی

انسداد ٹڈی دل کیلئے چین نے 1لاکھ ڈالر وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کے حوالےکردیے، ایک لاکھ ڈالر کا چیک وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ وتحقیق سیدفخر امام کےحوالے کیا گیا۔وفاقی وزیر سیدفخر امام نے چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا دونوں دوست ممالک

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

کراچی: کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے رینجرز اور سی ٹی ڈی نے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان محمد رفیق عرف عادل عرف حبیب اللہ اور عدنان شبیر عرف قاری پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں

ملک میں کورونا کے613 نئے کیسز کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 613 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ گیارہ مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 201 ہوچکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کا کہنا ہے

کراچی میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔صبح کے اوقات میں کراچی کا درجہ حرارت31ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

لاہور سے گرفتار دہشت گرد کے دوران تفتیش اہم انکشافات

لاہور: گزشتہ روز لاہور ریلوے اسٹیشن سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دہشت گرد نے اہم انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار لیاقت خان نامی دہشت گرد نے دوران تفتیش بتایا کہ ہم نے پولیس لائیز کے باہر دھماکا

پنچاب، چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 131نئے کیسز

پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد95،742 ہو گئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

پی آئی اے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی ہوگئی، جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر جناح ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 کا ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا۔ جس پر پائلٹ نے

کراچی، خاتون ڈاکٹر کی خودکشی

کراچی: ڈیفنس کے علاقے گذری میں نوجوان خاتون ڈاکٹر نے گھر کے اندر گولی مار کر خودکشی کرلی۔منگل کو رات گئے گذری تھانے کے قریب اسٹریٹ نمبر 11 کے قریب قائم بنگلے کے اندر فائرنگ کے پُراسرار واقعے میں 25 سالہ ڈاکٹر سیدہ ماہا علی دختر پیر سید علی

پنوعاقل، جنونی نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا!

کراچی: ضلع سکھر کے شہر پنوعاقل میں گھر کے فرد نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا۔پنوعاقل میں کینٹ تھانے کی حدود میں گاؤں صلاح انڈھڑ میں ایک ہی گھر کے 11 افراد کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور