براؤزنگ پاکستان

پاکستان

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم

اسلام آباد: عدالت عالیہ کی جانب سے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی جب کہ ملک کے 2 سینئر وکلا نے عدالتی معاونت سے معذرت کرلی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بھارت کو ’را‘ کے حاضر سروس دہشت گرد

کورونا چیلنجزسے نمٹنے میں پاکستان تمام ایشیائی ممالک پر بازی لے گیا!

اسلام آباد: کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے سماجی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اختیار کی گئی پالیسیوں کو ایک اور بین الاقوامی ادارے نے سراہتے ہوئے انہیں ایشیا میں بہترین قرار دے دیا۔وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت کے مطابق پیر کو

سیالکوٹ: ڈاکٹر نے دوران آپریشن تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا

سیالکوٹ: سول اسپتال کے ڈاکٹر نے اپینڈکس کے آپریشن کے دوران تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ سیالکوٹ کے رہائشی 50 سالہ فیصل ٹھاکر نے 7 ماہ قبل سرکاری اسپتال سے اپنا اپینڈکس کا آپریشن کرایا تھا۔آپریشن کے بعد درد کم نہ ہوا،

نیب نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب خیبر پختونخوا کی جانب

نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے شاہدرہ پولیس اسٹیشن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا

بینش عرفان وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لیگل ایڈوائزر مقرر

معروف سماجی کارکن اور خواتین کے حقوق کے لئےکام کرنے والی بینش عرفان وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لیگل ایڈوائیزر مقرر۔ بروز پیر 05 اکتوبر 2020 کو صوبائی حکومت برائے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے

خواجہ سعد کے خلاف ریلوے اراضی کی انکوائری بند نہیں کی، نیب

اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی لیز پر دینے کی تحقیقات بند کرنے کی نیب لاہور نے تردید کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پر ریلوے کی اربوں روپے کی زمین من پسند افراد کو سستے داموں لیز پر دینے کا الزام

مولانا فضل الرحمٰن پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: سینئر سیاست دان مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو

نہال اور بیٹوں کی ضمانت منظور: ہمارے خلاف سازش کی گئی، لیگی رہنما

کراچی: نہال ہاشمی، ان کے بیٹوں بیرسٹر نصیر ہاشمی اور فہیم ہاشمی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اہل کاروں سے جھگڑنے، ان پر تشدد کرنے اور مغلظات بکنے کے الزامات میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں

نواز تیاری کریں عدالتوں میں پیشی کا وقت ہے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کل کے بجائے آج ہی استعفے دے، ہم ضمنی الیکشن کرائیں گے، جہاں الیکشن ہوئے وہاں اپوزیشن کا صفایا ہوجائے گا۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف نے اپنی جماعت کی