براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 2 ہزار253نئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 2 ہزار253 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 29 ہوچکی ہیں۔یشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 537 تک پہنچ گئی جبکہ

وزیراعظم نے زیتون کی شجرکاری مہم کی ابتدا کردی!

پشاور: وزیراعظم نے خیبر پختون خوا میں زیتون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دوران زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا…

کورونا وائرس، صوبۂ سندھ میں نئی پابندیوں کا نفاذ!

کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا۔ صوبائی محکمۂ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں…

سول ڈرون اتھارٹی کا قیام، وزیراعظم نے منظوری دے دی!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی اور کابینہ کی منظوری کے بعد بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے کہا، ڈرون ٹیکنالوجی…

کورونا وبا 46 زندگیاں نگل گئی، 2338 نئے مریض!

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2 ہزار 338 افراد کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار338 افراد کورونا وبا شکارجب کہ 46 افراد…

نیب کا مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور: نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مریم…

کورونا: پنجاب میں کاروبار، تفریحی مقامات شام 6 بجے بند کرنے کا حکم!

لاہور: سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبے میں نئی پابندیوں اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے خطرے کے پیش نظر حکومت پنجاب کی جانب سے…

سینیٹ: صادق سنجرانی چیئرمین، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب

اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ حزب اختلاف کے متفقہ امیدواروں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست کا سامنا کرنا…

چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو حادثہ!

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ پیش آیا، تاہم وہ محفوظ رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی رشکئی کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم خوش قسمتی سے چیف جسٹس حادثے میں محفوظ رہے۔ چیف جسٹس پاکستان…

پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی نئی لہر آچکی ہے، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی ایک نئی لہر آچکی ہے۔ فیصل سلطان کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ…