براؤزنگ پاکستان
پاکستان
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
لاہور: حکومت پنجاب نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بزدار سرکار نے اسموگ سے نمٹنے کے لئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں سڑکوں پرلانے اور فصلوں کو آگ لگانے پر بھی پابندی کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں!-->…
پاک بھارت مذاکرات: دفتر خارجہ کا بڑا بیان
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کے لے سازگار ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ موجودہ حالات میں مذاکرات نہیں ہوسکتے۔انھوں نے مزید!-->…
شمالی وزیرستان، فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای!-->…
ملکی عدم استحکام کیلیے عالمی سازش ہورہی ہے، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم کہیں نہیں جارہے اور ہم پکے 5 سال کے لیے آئے ہیں۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 31 دسمبر سے پہلے جھاڑو پھرے گی، کوئی کہہ رہا ہے ہم دسمبر میں جارہے ہیں اور کوئی جنوری کا!-->…
اپوزیشن مولانا کیساتھ ملکر ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتی ہے، پی ٹی آئی
کراچی: پی ٹی آئی نے جلسے جلوسوں کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔پاکستان تحریک انصاف نے جلسے جلوسوں کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی، سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ!-->…
اورماڑہ میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق!
اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے!-->…
پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 223 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب میں کورونا وائرس کے 223 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار237ہ وگئی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید7 مریض جاں بحق ہوئے خیال رہے کہ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے ملک!-->…
منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا دیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا!-->…
بھارت کی اپنے 4 دہشت گردوں کی رہائی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد!-->…
برطانوی اخباروں میں نواز کی طلبی کے اشتہارات، حکومت کا عدالت سے رجوع!
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کے معاملے پر لندن کے دو اخبارات میں اشتہار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے متفرق درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت!-->…