براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اپوزیشن رہنماؤں کی حکومت پر کڑی تنقید!
لاہور/ گوجرانوالا: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے اگر ہم اس کٹھ پتلی، نالائق، سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کو تسلیم کرلیں تو یہ پاکستانی عوام کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔ لالہ موسیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی!-->…
خیبر ایجنسی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، نیٹو کی 4 گاڑیاں تباہ!
باڑہ: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار گاڑیوں کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار!-->…
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے!
سوات: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردو نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک!-->…
قومی اداروں کو دو سال میں 10 کھرب سے زائد کا نقصان!
اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے گزشتہ دو سال میں سرکاری اداروں کے خسارے کی!-->…
کراچی علماء کمیٹی کی اپیل پر پُرامن ہڑتال
کراچی: مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے خلاف جمعہ کو ملک گیر مکمل پرامن پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔کراچی علما کمیٹی کے رہنما و اہلسنت و الجماعت کے صدر مولانا اورنگزیب فاروقی نے پریس کانفرنس میں کراچی علماء کمیٹی کے!-->…
این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی لیکن یہ میں نہیں کرسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کو این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی، لیکن وہ ملک کے لیے تباہی کا راستہ ہے جو میں نہیں کرسکتا۔نسٹ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار!-->…
وزیراعظم نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح کردیا!
اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا، جس سے ملک دل کی بیماری کے اس علاج میں خودکفیل ہوگیا۔وزیراعظم نے نسٹ میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح!-->…
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
لاہور: حکومت پنجاب نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بزدار سرکار نے اسموگ سے نمٹنے کے لئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں سڑکوں پرلانے اور فصلوں کو آگ لگانے پر بھی پابندی کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں!-->…
پاک بھارت مذاکرات: دفتر خارجہ کا بڑا بیان
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کے لے سازگار ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ موجودہ حالات میں مذاکرات نہیں ہوسکتے۔انھوں نے مزید!-->…
شمالی وزیرستان، فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای!-->…