براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آرمی چیف نے کراچی واقعے کی تحقیقات کے احکامات جاری کردیے
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ دنوں کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے احکامات جاری کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کور کمانڈر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اس!-->…
وزیراعظم کی وزرا کو مہنگائی کا خاتمہ مشن بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو مہنگائی کے خاتمے کو ہی اپنا مشن بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی پر کھل کر بحث کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزراء کی اکثریت نے اشیائے!-->…
پریس کانفرنس سے مُراد شاہ کی باتوں میں تضاد واضح ہوگیا، شہباز گل
اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے، منافقت بند کریں، جب جرم ہوا تو پھر کارروائی پر کس بات کی دُہائی؟ پورا سچ بولیں اور مانیں خود ایف آئی آر درج کرائی!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم!
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی۔نیب کی جانب سے شہباز شریف!-->…
مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی، قابو پانے پر بہتری آئے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ!-->…
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری، مُراد شاہ کا مکمل انکوائری کا اعلان!
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مزار قائد کے تقدس کی پامالی سے متعلق کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے طریقہ کار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی مکمل انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے!-->…
سندھ کی مختلف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ
کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک ماہ کے دوران مختف مارکیٹوں اور شاپنگ مالز سے کورونا وائرس کے 955 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جہاں اچانک ایک طرف کورونا کسسیز میں کمی واقع ہوئی تھی وہی ایس او پیس پر عمل درآمد نہ کرنے سے کورونا کسسیز میں ایک بار پھر!-->…
پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے۔اپنے توئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حکومت میں انتظامی بہتری کی گنجائش ہے، اس میں بھی شبہ نہیں لوگوں کی!-->…
نوازشریف کے طلبی اشتہار لندن میں بھی لگیں گے
مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں موجود رہائش گاہ پر بھی ان کی طلبی کے اشتہارات لگائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالتی حکم پر عمل درآمد کروانے کے لیے!-->…
سندھ حکومت نے سوئی سدرن کو لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم عمر ایوب خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک سال 5 ماہ سے سندھ حکومت کو بار بار خط لکھنے اور حکام سے ملاقاتوں کے باوجود سوئی سدرن کو 17 کلو میٹر پائپ لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی۔انھوں نے مزید کہا کہ!-->…