براؤزنگ پاکستان

پاکستان

مسکن چورنگی دھماکا گیس لیکیج سے ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ

کراچی: مسکن چورنگی پر عمارت میں ہونے والے دھماکے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے قدرتی گیس کا دھماکا قرار دے دیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ مسکن چورنگی میں ہونے والا دھماکا قدرتی گیس لیکیج سے ہوا ہے اور جائے وقوعہ سے

پاکستان کا برطانیہ سے نواز کی واپسی کا مطالبہ!

اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔اس ضمن میں برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو

24 گھنٹوں کے دوران مزید 660 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 660 کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار 744 ہو گئی ہے۔جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن سے مزید 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وائرس سے

موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے عابد کو شناخت کرلیا!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو متاثرہ خاتون نے شناخت کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی کیمپ جیل میں عدالتی حکم کے تحت موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی شناختی پریڈ ہوئی، جس میں متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت

پنجاب میں کورونا کے 176 نئے کیسز رپورٹ،

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مہلک وائرس سے 9 مریض انتقال کرگئے۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 2319 ہوچکی ہے،ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار936ہوگئی،

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سندًھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول

آئی جی سندھ کا چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف کے نوٹس اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے چھٹی کی درخواست واپس لینے کا مشروط فیصلہ کرلیا۔ سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کراچی واقعے پر نوٹس لینے اور پیپلزپارٹی

گلشن اقبال کراچی میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

کراچی: گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال ابوالاصفہانی روڈ کے قریب بینک میں دھماکے سے 4 منزلہ عمارت کی پہلی اور دوسری منزل منہدم ہو گئی۔پولیس نے

آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ

کراچی: آئی جی سمیت سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران نے چھٹیوں پر جانے پر غور شروع کردیا ہے، جب کہ ایڈیشنل آئی جی نے دو ماہ کی چھٹی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کر لیا