براؤزنگ پاکستان
پاکستان
حکومت کا 15 ہزار ٹن درآمدی چینی خیبر پختونخوا کو دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 15 ہزار میٹرک ٹن چینی خیبر پختونخوا کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت کی جانب سے فیصلہ خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر کیا گیا۔ تفصِلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے ذریعے درآمدی چینی!-->…
کراچی کے ضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر نے زور پکڑ لیا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ضلع شرقی کے بعد ضلع غربی میں بھی پابندیاں اوراسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیآ۔ تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور این سی اوسی کی ہدایات کے پیش نظر ڈپٹی!-->…
چھوٹی صنعتوں کو رعایتی بجلی سے کارخانے چلیں گے، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چھوٹی، درمیانی صنعتوں کو رعایتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا صنعتوں کے لیے سستی بجلی کی فراہمی کا!-->…
کورونا وبا: جب تک ممکن ہوگا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، وزیر تعلیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہوگا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔شفقت محمود نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرنا!-->…
صنعتیں بند نہیں کریں گے، مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہم صنعتیں مزید بند نہیں کریں گے، کیوں کہ ملک دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم نے اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے صعنتیں!-->…
صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس 5 نومبر کو طلب
تعلیمی اداروں میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔تعلیمی اداروں میں بھی طلباء اور اساتذہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے!-->…
پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کومینار پاکستان لاہور میں جلسے کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے 13 دسمبر کومینار پاکستان لاہور میں جلسے کا اعلان کردیا، رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ موجودہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا،13دسمبر کو ثابت ہوگا لاہور جاگ اٹھا ہے، اس کے!-->…
پنجاب میں کورونا میں اضافہ، بیک اپ وارڈز کی بحالی شروع
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا، پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بیک اپ وارڈز کی بحالی شروع کر دی گئی۔ پی کے ایل آئی لاہور میں کورونا وارڈ دوبارہ کھول دیا گیا!-->…
کاروبار ، صنعتیں اور اسکول بند نہیں کریں گے ، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے ملک میں کاروبار ، صنعتیں اور اسکول بند نہیں کریں گے بلکہ کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس!-->…
فیاض الحسن چوہان کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اہم بیان سامنے آیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جوکچھ ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے۔یہ ہم سب کا اللہ پر ایمان!-->…