براؤزنگ پاکستان

پاکستان

تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز!

کراچی: پاکستان بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب 26 نومبر سے بند تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا مرحلہ وار بحالی کا عمل شروع ہوگیا، جس کے تحت نویں سے بارہویں جماعت کے لیے تدریسی عمل شروع ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزرائے تعلیم کانفرنس میں

پاکستان بھارت کے مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکار اور بھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑ کو عیاں کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے

الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا مخالف!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان اور جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کردی۔الیکشن کمیشن نے صدارتی ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا کہ سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہی ہوتے ہیں، آرٹیکل

کورونا کے باعث قومی ایئرلائن قسط بروقت ادا نہ کرسکی، وزیر ہوابازی

راولپنڈی: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور میں طیارہ مہنگی لیز پر لیا گیا، کورونا کے باعث قومی ایئرلائن بروقت قسط ادا نہ کرسکی، ملائیشین عدالت نے سنے بغیر فیصلہ دیا، 22 جنوری کو لندن، 24 کو ملائیشین عدالت میں پیش ہوں

لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک بھارتی نکلا!

اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کو ملائیشیا میں قبضے میں لینے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے، پری گرائن کمپنی کا دفتر دبئی میں واقع ہے۔قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا

کورونا سے 45 جاں بحق، 2432 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 45 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19 کے 42 ہزار 422

پاکستانی وارنٹ نواز کے برطانیہ قیام پر اثرانداز نہیں ہوسکتے، برطانیہ

لندن: برطانیہ کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جاری وارنٹ نواز شریف کے برطانیہ میں قیام پر اثرانداز نہیں ہوسکتے۔پاکستانی شہری کی ای میل پر برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے دیے گئے جواب میں کہا گیا کہ ہم نواز شریف کے برطانیہ قیام سے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری، جس میں پٹرول 13 اور ڈیزل 11 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی، کو مسترد کردیا جب کہ پٹرول 3 روپے 20 پیسے، ڈیزل 2 روپے 95 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان

ملائیشیا، عدالتی حکم پر پی آئی اے طیارہ قبضے میں لے لیا گیا!

کوالالمپور: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی، کوالالمپور میں مقامی حکام نے پی آئی اے کا طیارہ عدالتی احکامات پر قبضے

پاکستان نے واٹس ایپ طرز کی ایپلی کیشن بنالی!

اسلام آباد: پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا اپیلی کیشن ’اسمارٹ آٖفس‘ تیار کرنے کی تصدیق