براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی
اسلام آباد: تاریخ کی سب سے بڑی ساڑھے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔شیخ محمد فرید نامی جیولرز کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درج کرائے گئے مقدمے میں کہا گیا کہ تین افراد جیولری دیکھنے کے بہانے دکان پر آئے اور کافی!-->…
کور کمانڈرز کانفرنس، خطے اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ!
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں خطے اور ملک کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، ایل او سی اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا بھی!-->…
شہباز اور حمزہ کی 5 روز کیلیے پیرول پر رہائی کی منظوری
لاہور: میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی، محکمہ داخلہ پنجاب نے!-->…
پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کے عمل کا آغاز!
اسلام آباد: پاکستان نے باقاعدہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت صحت کو کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت تمام اسٹیک ہولڈرز اور پرائیویٹ سیکٹر سے!-->…
پی ٹی آئی رہنما شریف خان بلیدی قتل!
جیکب آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شریف خان بلیدی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رکن شریف خان بلیدی کو گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔شریف خان بلیدی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی گاؤں!-->…
نواز کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف، ان کے سمدھی اسحاق ڈاراور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر!-->…
نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا معاملہ موخر کردیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی بینچ نے آج ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر!-->…
زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کا قانون، وزیراعظم نے منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قانونی ٹیم کی جانب سے مجوزہ ریپ آرڈیننس کا مسودہ پیش کیا گیا۔ قانونی ٹیم نے آرڈیننس!-->…
سابق امیر البحر ایڈمرل (ر) فصیح بخاری انتقال کرگئے
اسلام آباد: سابق امیر البحر ایڈمرل (ر) فصیح بخاری انتقال کر گئے۔سابق نیول چیف کے اہل خانہ نے فصیح بخاری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کی نماز جنازہ کل چک شہزاد میں ادا کی جائے گی۔خیال رہے کہ ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری مئی 1997!-->…
تاجروں نے 6 بجے تک کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا!
کراچی: تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی نئی کورونا ایس او پیز کو ماننے سے انکار کردیا۔کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حکومت کا صبح 6 سے شام 6 بجے تک کاروبار کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر!-->…