براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم، سعودی ولی عہد ملاقات: دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق!

اسلام آباد/ جدہ: وزیراعظم پاکستان عمران خان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودیہ پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ اس ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے جدہ میں ولی…

کورونا وائرس سے مزید 120 افراد جاں بحق، 4109 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 103 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…

بھارت میں اسمگلروں سے یورینیم برآمدگی تشویشناک، بھارت جامع تحقیقات کرائے: پاکستان

اسلام آباد: بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں پاکستان نے کہا کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے…

شہباز شریف دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ!

لاہور: شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ…

صحافت ائینہ ہے

وطن زیب یوسفزئی صحافت اور صحافی معاشرے کے انکھیں ہوتے ہیں۔ جہاں جمہوریت ہوتی ہیں وہاں صحافت اور صحافی آزاد ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں جمہوریت ہونے کے باوجود صحافت اور صحافی مسلسل خطرات کا سامنا کررہے ہیں۔ بدقسمتی سے جرائم پیشہ افراد اپنے

عدالت عالیہ نے شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی اور لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 8 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی…

بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اورمہلت

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری…

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سندھ میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15…

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی صورت حال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی…

بیکری، کریانہ، دودھ، گوشت کی دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری

کراچی: سندھ کے محکمہ داخلہ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ نے کورونا ایس اوپیز کے تحت 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…