کورونا کے مزید ایک ہزار 302 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 302 کیزس رپورٹ ہوئے ہے جبکہ مزید 53 افراد عالمی وبا سے جاں بحق ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 886 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 51 ہزار 842 ہو گئی ہے۔ ملک میں کورونا سے 5 لاکھ 7 ہزار 502 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 32 ہزار 454 ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔