براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا وبا نے 54 زندگیاں نگل لیں، 3113 نئے کیسز!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، مہلک وبا نے ایک دن میں مزید 54 زندگیاں لے لیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے!-->…
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان: وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، آرمی چیف کی شرکت!
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء شیخ رشید، اسد عمر، فیصل واوڈا اور مشیرِ خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے شرکت کی۔اجلاس کو بتایا!-->…
بھارت کے ستائے پاکستانی ہندوؤں کی وطن واپسی!
لاہور: پاکستان سے ہجرت کرکے جانے والے ہندوؤں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت میں 11 دلت ہندوؤں کے بھارتی برہمنوں کے ہاتھ قتل اور بھارت سرکار کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر 243 ہندوؤں کی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا!-->…
کورونا سے نمٹنے کیلیے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دیگا
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کووڈ سے نمٹنے کے لیے 25 کروڑ ڈالر دے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے، رقم کووڈ 19 وائرس سے نمٹنے کے لیے استعمال ہوگی۔دوسری جانب!-->…
شہباز، حمزہ کی پیرول پر رہائی: وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی!
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر!-->…
بلاول بہن کی منگنی میں شرکت نہیں کرسکیں گے!
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بہن بختاور کی منگنی میں شرکت نہیں کریں گے۔بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کل بلاول ہاؤس میں ہوگی، لیکن کورونا وبا کے باعث بلاول ہاؤس میں تقریب کی!-->…
منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے اہل خانہ اشتہاری قرار
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس!-->…
کورونا کے وار جاری، 3306 نئے مریض، 40 جاں بحق!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز 3 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 43 ہزار 963 تک جاپہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق!-->…
عدالت عظمیٰ کا وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی، ڈی جی ایف ڈبلیو او عدالت!-->…
بلاول بھی کورونا کی زد میں آگئے!
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کی زد میں آگئے۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ان میں کورونا کی معمولی!-->…