براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سینیٹ الیکشن پر فوکس، عدم اعتماد کا کھیل نہیں کھیل رہے: بلاول
لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم عدم اعتماد کا کھیل نہیں کھیل رہے اور اس وقت سینیٹ الیکشن پر فوکس ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ملک کے ہر کونے سے ضمنی الیکشن میں حکومت کو…
این اے 75 ڈسکہ: ضمنی انتخابات کالعدم، دوبارہ الیکشن کا حکم!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں حلقہ این اے 75 ڈسکہ سے متعلق سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی اسجد ملہی نے اپنے وکیل علی ظفر کے…
پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن رابطہ، معاملات کے حل پر متفق
راولپنڈی: پاکستان اور بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے ہاٹ لائن پر رابطے کے دوران بنیادی معاملات اور خدشات حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری…
میڈیکل اسٹور سے جوس لینے جانے والی لڑکی لا پتہ
کراچی میں میڈیکل اسٹور سے جوس لینے کے لیے جانے والی لڑکی لا پتہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد سے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکی 9 روز سے لاپتہ ہے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی 15 سالہ بیٹی نیو کراچی سندھ گورنمنٹ اسپتال میں میڈیکل اسٹور سے جوس!-->…
یکم مارچ سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یکم مارچ سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا۔
اپنی ٹویٹ میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے ہفتے میں 5 روز کھل جائیں گے۔ کورونا کی وجہ سے…
کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 64 اموات
پاکستان میں کورونا نے مزید 64 افراد کی جان لے لی اور ایک ہزار361 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 772 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 75!-->…
احسان اللہ احسان کی دوبارہ گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں: آئی ایس پی آر
راول پنڈی: ترجمان پاک فوج، میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی دوبارہ گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر…
برصغیر میں تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
کولمبو: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت برصغیر میں تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں۔
دورۂ سری لنکا کے دوران ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کو سیاحت، تجارت اور دیگر…
منی لانڈرنگ ریفرنس، حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور
لاہور: عدالت عالیہ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے بینچ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ…
وزیراعظم دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے
کولمبو: وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے۔
کولمبو پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال سری لنکن ہم منصب مہندرا راجا پاکسے نے بھرپور انداز میں کیا۔ اس موقع پر کولمبو ایئرپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں استقبالیہ…