براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جو ہوا اس پر مجھے شرمندگی ہوتی ہے۔
اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اتحادیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، ہر…
ایوان نے اعتماد ظاہر نہیں کیا تو اپوزیشن میں چلا جاؤں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لوں گا اور سب کے سامنے پوچھوں گا کہ آپ کو مجھ پر اعتماد ہے یا نہیں، اگر میں اہل نہیں اور مجھ پر اعتماد ظاہر نہیں کیا جاتا تو میں اپوزیشن میں چلا جاؤں گا۔
وزیراعظم…
پاک بحریہ کے جہاز نصر نے نائیجر اور بینائن میں غذائی امداد پہنچادیں!
اسلام آباد: پاک بحریہ کے جہاز نصر نے افریقی خطے میں انسانی ہمدردی اور آفات سے نمٹنے کے مشن کے تحت کوٹونو پورٹ کا دورہ کیا۔ کوٹونو بندرگاہ آمد پر نائیجر میں پاکستان کے سفیر احمد علی سروہی، پاکستان کے اعزازی قونصلر، نائیجیریا میں پاکستان…
دریاؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان فشر فوک فورم کی 14 روزہ سرگرمیاں!
کراچی: دنیا بھر میں دریاؤں کا عالمی دن 14 مارچ کو منایا جارہا ہے، پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے دریاؤں کا عالمی دن "دریائے سندھ کو انسان ذات کی حیثیت کا قانونی حق دو" کے زیر عنوان 14 روزہ مہم چلانے کے تحت منانے کا اعلان کیا گیا ہے، یہ…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے یکم مارچ 2021 سے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، گریڈ ایک سے 19 کے ملازمین شامل ہیں جب کہ عمل درآمد کے حوالے سے متعلق مسائل کے حل کے…
قومی شناختی کارڈ کے متعلق دل چسپ معلومات!
قومی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اس کے شناخت کے خودکار نظام سے واقفیت رکھتے ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے ہوں گے لیکن آج تک آپ کو اس پر…
صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی امیدوار!
اسلام آباد: حکومت نے موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہی دوبارہ اسی عہدے کے لیے اپنا امیدوار برقرار رکھا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو ہی دوبارہ چیئرمین سینیٹ کے لیے…
وزیراعظم آرمی چیف ملاقات، عمران آج قوم سے خطاب کریں گے!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ صورت حال اور ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈی…
کورونا وبا 64 زندگیاں نگل گئی، 1519 نئے مریض!
اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مجموعی طور پر 40…
سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو شکست دے دی
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں بازی پلیٹ گئی، اپوزیشن اتحاد نے حکومت کے خلاف پہلی بڑی کامیابی حاصل کر لی۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کی 37 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں آج پولنگ…