براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیراعظم سے لارڈ نذیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے لارڈ نذیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے سے متعلق بھی مشاورت ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان اور لارڈ نذیر کی…
اے این پی کا پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا اعلان
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس پشاور میں مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی کی زیر صدارت باچاخان…
پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں دیا، وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسا توڑا ہے جس پر انہیں شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے ۔
یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے…
پنجاب کے 13 اضلاع میں اسکول عید تک کیلئے بند
پنجاب میں کورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیم ادارے بند کرنے کے حوالے سے اجلاس کے بعد پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ پنجاب کے 13 اضلاع کے اسکول عید الفطر تک بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور،راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد سمیت پنجاب!-->…
انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔
وزیراعظم سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی، جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمران خان نے کہا کہ انتخابی…
پاک فضائیہ کے نائب سربراہ کا کثیر الملکی عسکری مشق کا معائنہ
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے نائب سربراہ نے آپریشنل ایئربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسزمیٹ 1-2021“ کا معائنہ کیا۔
ایئر مارشل سید نعمان علی، نائب سربراہ پاک فضائیہ، نے آج پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز…
کورونا میں شدت: 103 افراد جاں بحق، 3953 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس سے ایک دن میں 103 افراد جاں بحق جب کہ 3 ہزار 953 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 665 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…
پہلی تا آٹھویں کلاسز 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل سے متعلق نیشنل…
خواتین کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے: ریما اسماعیل
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کی شریک حیات ریما عمران نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسی لیے اس سلسلے میں تاریخی قانون سازی کی گئی۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے گورنر ہاؤس میں گزشتہ دنوں منعقدہ…
حکومت کا نوجوانوں کی ویکسی نیشن مرحلہ وار شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نوجوانوں کی کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویکسی نیشن کا عمل مرحلہ وار کیا جائے گا۔ ملک کی زیادہ سے زیادہ آبادی کو آئندہ ماہ سے ویکسین دینے کا عمل شروع کیا جائے گا۔
وزیراعظم…