براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترین
ملتان: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔
نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے جہاز پر یوسف رضا گیلانی کے سفر کے حوالے سے جہانگیر ترین کے ذرائع نے معاملے کی وضاحت کردی…
چیف سیکریٹری سندھ کمشنر کراچی کو فارغ کریں، چیف جسٹس پاکستان
کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی تجاوزات کیس کی سماعت ہوٗی۔ عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شہر میں…
اپنے ڈھائی سالہ دور میں 35 ہزار ارب کے قرضے واپس کیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ سی ڈی اے نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے لیے…
کورونا وبا سنگین: 98 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر سنگین شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔ جان لیوا وائرس سے آج 98 لوگ جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49…
وزیراعظم پاکستان اور روسی وزیرخارجہ کا مسئلہ کشمیرکے پُرامن حل پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوٗے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں روسی وفد بھی موجود تھا۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی تعلقات کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کے…
پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔ باہمی ترقی، خودمختاری اور برابری کی بنیاد پر خطے میں بہتری کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف…
جج اور اہل خانہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور: پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں عزیز عرف عزیزو…
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے نوٹیفکیشن کی منظوری کا امکان ہے۔
اج کے اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔…
پیزا شاپ میں سلنڈر دھماکا، ماں اور دو بچے جاں بحق
کراچی: موسمیات چورنگی کے قریب ایل پی جی گیس سلنڈر کے دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ان کے 2 بچے شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں۔
دھماکے کی شدت…
خیبر پختونخوا کے 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق کورونا سے متاثرہ علاقوں میں عالمی وبا کے 151 مریض موجود ہیں اور متاثرہ علاقوں میں 6 ہزار 912 افراد گھروں تک محدود!-->…