براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ پولیس کی پہلی ہندو ڈی ایس پی منیشا کو مبارکباد کا سلسلہ جاری
کراچی: سندھ پولیس میں پہلی ہندو ڈی ایس پی بننا بلاشبہ منیشا ولد بالو مل کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، جب سے وہ ڈی ایس پی کے منصب پر فائز ہوئی ہیں، اُن کے گھر مختلف شخصیات کی آمد اور مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ن لیگ کے ایم این اے کھیئل داس…
وزیراعظم، کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نےتحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظور کرلی ہے، جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سرکلر سمری وفاقی کابینہ نے بھی منظور…
انصاف کی بالادستی، تعلیم سے ہی ملک فلاحی ریاست بنے گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی قائم ہونے تک معاشرہ اوپر نہیں آسکتا، طاقت ور کو قانون کے نیچے لانے تک قوم اوپر نہیں جاسکتی۔
وزیراعظم عمران خان کا رحمت اللعالمین ﷺ اسکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
کورونا وبا سے 118 افراد جاں بحق، 5395 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں، جان لیوا وائرس نے آج 118 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
آئندہ بجٹ کا ابتدائی خاکہ تیار، مہنگائی کی شرح 8 فیصد رہنے کا امکان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ برائے سال 2021-22ء کا ابتدائی خاکہ تیار کرلیا ہے۔ بجٹ میں آئندہ سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ابتدائی خاکے میں جی ڈی پی کا حجم 46 ہزار سے بڑھا کر ساڑھے 52 ہزار ارب…
ملک بھر میں مظاہرین کی گرفتاریوں سے متعلق رپورٹ جاری
وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج، دھرنوں اور ہنگامہ آرائی کے دوران گرفتاریوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
وزارت داخلہ کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر سے 2 ہزار 135 افراد گرفتار کو گرفتار کیا…
کورونا، اسلام آباد کے مزید 7 سب سیکٹرز سیل کر دیے گئے
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسلام آباد کے مزید 7 سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں جی 6 ون، جی 6 سیون ٹو، جی 8 ون، جی 9 ٹو، جی 10 فور، اور جی 11!-->…
رمضان کے آخری عشرے میں وبا بڑھ سکتی ہے، اسد عمر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگوں کی لاپروائی سے رمضان کے آخری عشرے میں وبا بڑھ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں وبا کا پھیلاؤ زیادہ ہے۔تفصیلات کے!-->…
آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ!
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلی فونک…
حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، تحریک لبیک پر پابندی…