براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا وبا سے 73 افراد جاں بحق، 5 ہزار 152 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار 152 افراد کورونا وبا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار 152 افراد…
تاجر تنظیموں کا علماء کرام کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان
کراچی، لاہور: شہر قائد، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
لاہور میں آل پاکستان انجمن تاجران نے مفتی منیب الرحمان کی اپیل کی مکمل…
بدقسمتی سے مذہبی، سیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اور سیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا…
بی بی سی اردو: پاکستانی اقلیتوں کے حوالے سے اپنی تصیح کرلیں
مہیش کوچرا
میرا نام مہیش کوچرا ہے، میں پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری کا رہنے والا ہوں۔ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر بی بی سی اردو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کچھ ہندو لڑکے اور لڑکیوں کو دکھایا گیا ہے کہ وہ!-->!-->!-->…
سعد رضوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل، اثاثے منجمد، شناختی کارڈ بلاک
سعد رضوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل کرکے ان کے اثاثے منجمد کردیے گئے اور شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل کردیا…
پی ٹی آئی کے30 سے زائد ارکان ترین کی حمایت میں استعفے دینے کو تیار
نیب کے زیر اثر آجانے والے سیاسی رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر حکمران جماعت پی ٹی آئی کے 30 سے زائد ارکان پہنچے۔ ان تمام ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر…
کورونا وبا سے 112 افراد جاں بحق، 4976 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا ایک روز میں 112 زندگیاں نگل گئی جب کہ قریباً 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 ہزار 279 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ…
ہولوکاسٹ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پر پابندی لگائی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے خلاف کارروائی انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کی۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ وہ عوام کو یہ واضح کردیں، حکومت نے تحریک لبیک کےخلاف کارروائی انسداد دہشت گردی…
رانا ثناء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا، وزیر اطلاعات
راولپنڈی: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے سرکاری افسران کو دھمکیاں دیں، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے بیان پر ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔
ڈی ایچ کیو راولپنڈی کے دورے کے موقع پر میڈیا…
وزیر تعلیم پنجاب کا نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسیں پیر سے شروع کرنے کا اعلان
لاہور: پنجاب میں کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں نویں تا بارہویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائيں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ طلبہ کو دو دن پیر اور جمعرات کو اپنے تعلیمی اداروں میں جانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ان…