براؤزنگ پاکستان
پاکستان
گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ دانیال جیلانی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت
کراچی: گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ دانیال جیلانی نے سرینا ہوٹل کوئٹہ کی پارکنگ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
اپنے ایک بیان میں دانیال جیلانی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں…
کوئٹہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں زرغون روڈ سرینا چوک پر واقع نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں سیکیورٹی گارڈ اور ایک پولیس…
سندھ کے سابق وزیر اور پی پی رہنما کے ایس مجاہد بلوچ پی ٹی آئی میں شامل
سندھ کے سابق وزیر کے ایس مجاہد خان بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے خیرباد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان انہوں نے کراچی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ کے ایس مجاہد بلوچ کا کہنا تھا…
کورونا وبا کے پھیلاؤ کے باعث بندشیں بڑھانا پڑیں گی، اسد عمر
اسلام آباد: سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کے باعث بندشیں بڑھانا پڑیں گی اور اس حوالے سے مزید فیصلے کرلیے ہیں جن کا اعلان جمعے کو کریں گے۔
این سی او سی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ ملک…
خیرپور : مسافر کوچ اور وین میں تصادم، 12 افراد جاں بحق!
خیرپور: سندھ کے شہر خیرپور میں مسافر کوچ اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے قریب مسافر کوچ اور مسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 12 افراد موقع پر…
ملک میں کمزور اور طاقتور کیلیے ایک ہی قانون ہونا چاہیے، وزیراعظم
نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آتا اور وہ پی ڈی ایم جیسا اتحاد بناتا ہے، شوگر مافیا کے خلاف کچھ کریں توہ وہ بھی کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں جلوزئی…
کورونا وبا 147 زندگیاں نگل گئی، ساڑھے 5 ہزار نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا ایک دن میں 147 زندگیاں نگل گئی جب کہ ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 ہزار 301 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی…
پاکستان نے بھارت کو بھی کورونا سے متعلو کیٹیگری سی میں شامل کردیا
اسلام آباد: کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پیش نظر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دیگر ممالک کے بعد اب بھارت کو بھی کیٹیگری سی میں شامل کردیا ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے سفری ہدایت نامے میں بتایا گیا ہے کہ کیٹیگری سی میں شامل ممالک…
معیشت کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، شوکت ترین
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے وسائل کے بہتر سے بہتر استعمال اور مالیاتی منیجمنٹ کیلئے کوشاں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے ورلڈ بنک کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) آپریشنز…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
تہران: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔ یہ وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ ہے، جس میں وہ ایران میں تین روز قیام کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ایرانی وزارت…