براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ریاست پوری طاقت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرے گی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ضلع سبّی میں ایف سی کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق واقعہ میں شہید ہونے والے پانچ ایف سی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور کہا…
ملک میں جولائی کے دوران کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ ہے، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں آئندہ ماہ عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
انہوں نےس سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں جولائی میں کورونا…
بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع
لاہور: مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی گئی۔
آج لاہور کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد علی نے ملزم عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت…
سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت، پاک انگلینڈ سیریز دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلز پارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں لیکن جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگر کسی صوبے میں نہیں تو وہ سندھ ہے، جہاں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے۔
اپنی…
افغانستان میں قیام امن کے لئے تیار، مگر اڈے نہیں دیں گے
وزیراعظم عمران خان
پاکستان امریکہ کے اشتراک سے افغانستان میں امن کا اہم شراکت دار بننے کے لیئے تیار ہے مگر امریکی افواج کے اعلان کردہ انخلاء کے تناطر میں ہم مزید کسی تنازع کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔
طویل عرصے سے مسائل کے شکار ملک!-->!-->…
ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ: پاکستان سے متعلق فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد: وطن عزیز کے لیے آج کا دن انتہائی اہم ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج فیٹف پلینری ورچوئل اجلاس کے اختتام پر ہوگا۔
پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 21 جون سے جاری ہے۔ حکومت…
بجلی، گیس اور پیٹرولیم کے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری
اسلام آباد: پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط لکھ کر یکم جولائی سے گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 13سے 18 روپے فی کلو اضافے کا عندیہ دیدیا ہے۔
بجلی، گیس اور پیٹرولیم کے بعد…
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل، بحران پیدا
کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے سبب ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہونے سے بحران پیدا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف ملک گیر ہڑتال کر رہے ہیں۔ حکومت اور ایسوسی ایشن میں مطالبات کی منظوری کیلئے آج…
سندھ اسمبلی نے سال 2021-22 کیلیے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی
کراچی:سندھ اسمبلی نےمالی سال2021-22 کیلئے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
اسپیکر آغاسراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس…
بلوچستان میں ایف سی کے دستے پر دہشتگردوں کا حملہ،5 جوان شہید
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگان میں دہشتگردوں نے ایف سی کے دستے پرحملہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 5 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ حملہ سبی کے علاقے سنگان میں ہوا۔
شہدا میں حوالدار ظفر علی خان، لانس نائیک…