براؤزنگ پاکستان

پاکستان

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی

صوبائی دارلحکومت لاہور میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے باعث کورونا کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی،تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 16 فیصد ہوگئی۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 16 اموات ہوگئیں جبکہ مزید 1

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کورونا میں مبتلا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق قائد حزب اختلاف پابند سلاسل ہیں تاہم بھتجے کی وفات کی وجہ سے انہیں ان دنوں پرول پر رہائی دی گئی ہے۔خیال رہے

وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ!

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ زیادتیاں کیں، بجلی ٹیرف بڑھانے سے کرپشن بڑھے گی، اکانومی کا پہیہ نہیں چل رہا اور آئی ایم ایف بجلی…

انتخابی اصلاحات سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان!

اسلام آباد: حکمراں جماعت کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کے لیے وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فواد چوہدری کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتخابات کے بعد جھگڑا…

کورونا وبا، ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد

لاہور: حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں آج ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھیں گے اور نماز عصر کی ادائیگی کے بعد اعتکاف بیٹھنے کا سلسلہ شروع ہوگا،…

کورونا سے 79 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 18 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اب اس وبا سے اموات کی مصدقہ تعداد 18 ہزار 149 ہوگئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں…

زیارت ریذیڈنسی میں قائداعظم کا قدآور مجسمہ نصب

زیارت: ملک کے ممتاز مجسمہ ساز، فنکار اور فوٹو گرافر فقیرو سولنکی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک قدآور مجسمہ تیار کیا ہے، جسے قائداعظم کی زیارت ریذیڈنسی میں نصب کیا گیاہے۔ فائبر گلاس میں مکمل اور باوقار مجسمہ 5 × 20 × 7 فٹ…

یوم علیؓ: کورونا خدشے کے باعث ہر طرح کے جلوس پر پابندی

 اسلام آبادٜ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے ہر طرح کے جلوس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی میں یوم علیؓ کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور…

کورونا وائرس، اداکارہ سنبل شاہد کی طبیعت بدستور تشویشناک

کورونا سے متاثر شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سنبل شاہد کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے اور انہیں اب خون کی ضرورت بھی ہے۔انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا گیا کہ بدقسمتی سے وہ کورونا کا شکار ہوئیں، اس لیے انہیں خون اور دعاؤں دونوں کی اشد ضرورت ہے۔

اوریجنل سلیکٹڈ ن لیگ دھاندلی کا الزام نہ لگائے، ثبوت دے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے ن لیگ کے دوستوں کو ہار ماننا سیکھنا ہو گا۔ این اے 249 کراچی میں ڈسکہ کا شور سن رہا ہوں، بتائیں کہاں فائرنگ ہوئی، ن لیگ دھاندلی کا الزام نہ لگائے،