براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خِیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان میں 30 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔دوسری جانب صوبائی!-->…
نوجوانوں کے روزگار کیلیے دو پروگرام لارہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران ٖخان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی خاطر روزگار کے لیے 2 پروگرام لارہے ہیں، 50 ہزار اسکالرشپس ہائر ٹیکنالوجیز کے لیے دی جائیں گی۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں نوجوانوں سے مخاطب ہوئے کہا کہ کوشش ہے نوجوان…
مرغی اور گوشت افغانستان ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد
پشاور: عدالت عالیہ نے مرغی اور گوشت افغانستان ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کردی۔
پشاور ہائی کورٹ میں پولٹری کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو اس حوالے سے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت…
وفاقی وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں تاہم انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔
!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 253 کیسز رپورٹ
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں اب تک 92 اموات ہوچکی ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار 253 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.82 فیصد رہی۔تفصیلات کے مطابق!-->…
پاکستان: کورونا کے مریضوں میں بلیک فنگس کے کیسز سامنے آنے لگے
پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں میں میوکور مائیکوسس یعنی بلیک فنگس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں۔ماہرین کے مطابق بلیک فنگس نئی بیماری نہیں لیکن کورونا کے مرض میں مبتلا افراد میں قوت مدافعت کی کمی کے باعث یہ کیسز سامنے آرہے ہیں۔ماہر متعدی!-->…
وزیراعظم کی زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس
راولپنڈی: وزیراعظم کی زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا، جس میں انہیں ملکی سیکیورٹی صورت حال سمیت اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم عمران خان اپنے رفقاء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو لیفٹیننٹ جنرل فیض…
ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ!
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ایس او پیز کے تحت طلبا سے ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اجلاس…
سندھ: کورونا کے 867 مریضوں کی حالت تشویشناک
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ 867 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 630 ہو گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق!-->…
کراچی، گزشتہ ایک ماہ میں کورونا مریضوں کی شرح ڈبل
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل محکمہ داخلہ سندھ نےنوٹی فکیشن جاری کیا، کورونا کے حوالے سے نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نےحکومت کی جانب سےفیصلوں سےآگاہ کیا۔کورونا صورتحال کے حوالے سے ترجمان!-->…