براؤزنگ پاکستان
پاکستان
دسویں جماعت کے امتحانات لینے کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے دسویں کلاس کے امتحانات لینے کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، امتحانات 23 جون سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تمام امتحانات سیکنڈ شفٹ میں لئے جائیں گے ، جس کی وجہ سے تمام پرچے دوپہر2 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے ختم!-->…
سندھ میں کورونا سے مزید 1209 افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 1209 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار749 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 942 کی اموات!-->…
ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، وزیر قانون
اسلام آباد: وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پی آئی اے کے منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، آخری وقت تک پاکستان کا دفاع کریں گے۔
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
پی ڈی ایم، شہباز شریف کی اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکامی
لاہور: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ایک گروپ کے درمیان سیاسی کشیدگی مزید بڑھ چکی، جس کی وجہ سے شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 29 مئی کو ہوگا، جس کی میزبانی شہباز شریف…
پاکستان میں کورونا کے2ہزار724نئےکیسز رپورٹ
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 65 اموات ہوچکی ہیں۔جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.61 فیصد رہی۔دوسری جانب 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 2 ہزار 724 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 60!-->…
وزیراعظم نے سابق حکومت کے مقابلے میں موجودہ حکومت کی کارکردگی بتادی!
اسلام آباد: وزیراعظم نے سابق حکومت کے مقابلے میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کی کچھ تفصیلات جاری کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کے نتائج سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ نواز کے 10 سالہ دورِ حکومت میں پنجاب کے محکمۂ…
کورونا وبا، 19 سال سے زائد عمر افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، 19 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمر کے شہری کل سے کورونا ویکسین…
شہباز کو بیرون ملک جانے سے روکنے والے افسروں کے لیے انعام!
لاہور: شہباز شریف کو لاہور ایئرپورٹ پر بیرون ملک کے لیے سفر کی اجازت نہ دینے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹر کو کیش انعام کے ساتھ تعریفی سند بھی جاری کردی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہونا چاہتے تھے۔…
تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن مراکزبنانے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن مراکزبنانے کا فیصلہ کرلیا، تفصِلات کے مطابق سندھ کے180 سے زائد تعلیمی اداروں میں ویکسینیشن مراکز بنانے کی تجویز ہے۔اس سلسلے میں ریجنل ڈائریکٹرز اور ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسران سے تعلیمی اداروں کے!-->…
کور کمانڈرز کانفرنس: افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے!
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے پاکستان میں فائرنگ کے واقعات اور وہاں دہشت گردوں کے دوبارہ منظم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا گیا کہ امید ہے، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف…