براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا، پاکستان میں 1843 نئے کیسز رپورٹ
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 80 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں میں اور1ہزار843کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 20!-->…
وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا کو شکست دینے میں کامیاب!
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے شفایاب ہوگئے، تازہ ترین دو ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں۔
شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا، آج کام پر واپس جارہا ہوں، جلد صحت یابی بلاشبہ…
شہباز کی بیرون ملک روانگی کے خلاف حکومتی اپیل واپس!
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل حکومت نے واپس لے لی، جس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹادیا۔
عدالت عظمیٰ میں شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائی کورٹ…
کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے ہمارے اسپتالوں میں گنجائش ختم ہوچکی ہے۔مراد علی شاہ
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آرہی ہیں ، وہیں سندھ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے ہمارے اسپتالوں میں!-->…
ضلع وسطی،کورونا کے 126 کیسز کے بعد مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ضلع وسطی میں کورونا کے مزید 126 کیسز کی نشاندہی کے بعد مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، جو یکم جون سے 15 جون تک نافذ العمل رہے گا۔تفصِلات کے مطابق ، ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کے مختلف علاقوں اور گلیوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ!-->…
اوکاڑہ میں آندھی و طوفانی بارش نے 11 افراد کی جان لے لی
اوکاڑہ میں آندھی و طوفانی بارش نے 11 افراد کی جان لے لی متاثرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ 13 متاثرین کو طبی امداد فراہم کرکے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب درجنوں زخمی ہو گئے ہیں. اوکاڑہ میں چھت گرنے سے!-->…
کورونا، پاکستان میں مزید71اموات
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید71اموات ہوچکی ہیں جبکہ۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز 771کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جس کے بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.71 فیصد رگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی!-->…
تباہ کن مہنگائی نے عام آدمی کا جینا مشکل کر دیا ہے: بلاول زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تباہ کن مہنگائی نے عام آدمی کا جینا مشکل کر دیا ہے، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کی معاشی سمت درست کر سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو!-->…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان سے 16افرادہلاک
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش اور آندھی سے پیش آنے والے حادثات میں16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں. اوکاڑہ میں چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوئے مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے.!-->…
سندھ میں کورونا کے مزید 967 افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 19 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 914 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا سے متعلق صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کے 967 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے!-->…