کورونا، پاکستان میں مزید71اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید71اموات ہوچکی ہیں جبکہ۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز 771کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جس کے بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.71 فیصد رگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 850 تک پہنچ گئی جبکہ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 57 ہزار336ہے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ21 ہزار 824 ہے۔ جبکہ کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔
دوسری جانب وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی تھی، لیکن اب کیسز کی مثبت شرح 4 فیصد پر آگئی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔