براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاکستان میں کورونا سےمزید 84 اموات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 84 اموات عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 84 اموات ہوچکی ہیں ۔ جبکہ تفصِلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 1 ہزار 923 کیسز رپورٹ ہوئے

قیمتی مچھلی کے شکار نے غریب ماہی گیر کو لکھ پتی بنادیا!

گوادر: غریب مچھیرے کے جال میں 26 کلو وزنی قیمتی سوا مچھلی پھنس گئی، جس نے اُس کی قسمت بدل کر رکھ دی اور اُسے لکھ پتی بنادیا۔ خیال رہے کہ رواں ہفتے جیونی سے پکڑی جانے والی یہ تیسری قیمتی مچھلی ہے۔ پچھلے چند دن سے گوادر کے مچھیروں پر قسمت…

تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہوسکتیں، مشیر صحت

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر کیا ہے، اس…

ملک میں کورونا ویکسین کے 85 لاکھ 18 ہزار 924 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ، این سی اوسی

ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے 85 لاکھ 18 ہزار 924 ٹیکے لگائے جاچکے۔این سی او سی کے مطابق ملک میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 55 ہزار 121 افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔دوسری جانب پاکستان میں آج سے18 سال سے زائد عمر

قائد حزب اختلاف پنجاب سے ہو تو ضمانت، سندھ سے ہو تو جیل میں ہوتا ہے: بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ رائیونڈ کے وزیراعظم کو سزا کے باوجود باہر بھیج دیا گیا، یہ احتساب نہیں، پولیٹیکل انجینئرنگ اور سیاسی انتقام ہے، وزیراعظم کی بہن پر الزام لگے تو کچھ نہ ہو، اُن کے دوستوں پر…

لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن، ملزمان کے ٹھکانے تباہ

ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قبائلی علاقے ہفت گٹھ میں گینگ کے مزید ممکنہ ٹھکانوں کو تباہ کرکے آگ لگادی ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لادی گینگ کے خلاف مسلسل 11 ویں روز بھی کارروائی جاری…

کورونا: آئی ایم ایف کے 100 ارب ڈالر کہاں خرچ ہوئے؟بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کےلیے آئی ایم ایف نےسوا ارب ڈالر دئیے، وہ کہاں خرچ ہوئے؟ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے سوال کیاکہ کرونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے

سندھ: کورونا کے 890 مریضوں کی حالت تشویشناک

کراچی: صوبہ سندھ میں کورونا سے متاثرہ 890 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتائی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا کے زیر علاج 77 مریض اس وقت وینٹی لیٹرز پر ہیں۔صوبے میں

پاکستان میں کورونا سےمزید83اموات

ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے وار جاری ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے 83 افراد جاں بحق ہوئے۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 105 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 28 ہزار 588 ہوگئی۔

وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ جانے والی سڑک پر گہرا گڑھا!

کراچی: ناقص تعمیرات کے باعث اکثر سڑکوں میں شگاف اور گڑھے پڑ جاتے ہیں۔ شہر قائد کی کئی سڑکیں اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اُن کی خستہ حالی کے باعث مسافروں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ ٹریفک جام کا مسئلہ بھی اس وجہ سے سر…