براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام میں رابطوں کیلیے اردو رائج!

اسلام آباد: رابطوں کے لیے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام نے اردو کا نفاذ کردیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن کا بھی اجرا کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے اپنی وزارت کی تقاریب میں اردو رائج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے…

کم لاگت گھروں کی درخواست وصولی، وزیراعظم نے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا!

اسلام آباد: وزیراعظم نے کم لاگت گھروں کی معلومات اور درخواست وصولی کے لیے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا۔ موبائل یونٹ نیشنل بینک اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے اشتراک سے سہولت فراہم کرے گا، جس کے ذریعے پرائم منسٹر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح3.02 فیصد ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 3.02 فیصد ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق المی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 1 ہزار 430 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 58 اموات

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو خوفناک حادثہ، 40 افراد جاں بحق

ڈہرکی: ڈہرکی کے قریب 2 ٹرینوں میں خوف ناک تصادم کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملت ایکسپریس کی بوگیاں الٹ کر دوسرے ٹریک پر جاگریں۔ مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس بوگیوں سے ٹکرا گئی۔…

این سی اوسی اجلاس کے بعد تاجروں کو خوشخبری دیں گے،ناصر حسین شاہ

تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد آج مارکیٹیں 8بجےتک کھولنے کا فیصلہ پیرتک موخرکردیا ، ناصر حسین شاہ نے کہا پیر کو این سی اوسی اجلاس کے بعد تاجروں کو خوشخبری دیں گے۔وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ تاجروں کے مطالبات وزیراعلیٰ

عوام وزیراعظم کے ایک ارب درخت ڈھونڈ رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ ایک ارب درخت لگ چکے ہیں، عوام ایک ارب درختوں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔اہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم کرپشن، کرپشن

خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔

قومی ائر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق رواں ماہ سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی ایک کروڑ 10 لاکھ خوراکیں پاکستان کو ملیں

سیاست مولانا فضل الرحمان کے بس کی بات نہیں، فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست مولانا فضل الرحمان کے بس کی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن فیصلہ کرے کہ ان کی پالیسی کیا ہے ؟ ن لیگ شہبازشریف اور مریم نواز کا جھگڑا ختم ہو تو اپنی پالیسی واضح کرے۔وفاقی وزیر

عالمی یوم ماحولیات، مرکزی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم نے امیر ممالک سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ملکوں کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امیر ملکوں کی ذمے داری ہے کہ غریب ممالک کی انوائرمنٹ بہتر کرنے میں مدد کریں، ہمارا آدھا پیسہ قرض کی قسطوں کی مد میں چلا جاتا ہے، یو این…

سندھ :کورونا کے مزید 925 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 16 افراد انتقال کر گئے۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر 5125 افراد انتقال کرچکے ہیں۔جبکہ 24 گھنٹوں میں 925 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔جب کہ 3 لاکھ 22 ہزار