براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عید قرباں، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کھل گئی!

کراچی: سپرہائی وے پر قائم ہونے والی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ملک بھر سے آنے والے تمام بیوپاریوں اور خریداروں کے لیے کھول دی گئی۔ کوئٹہ، سرگودھا، سبی، رحیم یارخان، شیخوپورہ، نوشہروفیروز اور کراچی سے فروخت کے لیے لائے جانے والے قربانی…

سندھ میں امتحانات کا شیڈیول جاری

صوبہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ امتحانی پرچے %60 condensed syllabus سے صرف elective مضامین کے ہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ، دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ…

سرمایہ کاری کا فروغ، طے شدہ اہداف بروقت مکمل کیے جائیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے طے شدہ اہداف کو بروقت مکمل کیا جائے، سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کے لیے آسانیاں فراہم کی جائیں، معاشی استحکام کو…

سندھ میں کورونا وائرس کی صورت حال

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 مریض انتقال کرگئے جبکہ 675 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور725 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

اسلام آباد، تعلیمی ادارے صبح 7 سے دن 11 بجے تک کُھلیں گے

گرمی کی شدید لہر کے باعث وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔ اس نوٹی فکیشن کے مطابق

کراچی کو دنیا کے 10 بدترین شہروں میں شامل کر لیا گیا

عالمی جریدے اکانومسٹ نے شہروں کی رینکنگ جاری کر دی۔ جس میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بدترین شہروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ تفصِلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کو دنیا کے 10 بدترین شہروں میں شامل کر لیا گیا۔ جس سے یہ واضح

فردوس اعوان معافی مانگیں تو معاف کرنے پر تیارہوں، قادر مندوخیل

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادرمندوخیل نے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو معاف کرنے کو تیار ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ غلطی تسلیم کرنے کی بجائے میرے خلاف عدالت جانا ڈھٹائی کے سوا کچھ نہیں۔ میں بھی قانونی راستہ

بیشتر اہداف مکمل، حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت مستحکم ہوئی، بیشتر اہداف حاصل کرلیے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک بلین ڈالر سے زائد آچکے، گیس بجلی، تعمیراتی اور زرعی شعبے میں مراعات دیں، مہنگائی کو روکنے کی…

حکومت نے قومی خزانے کو ایک ہزار ارب کا نقصان پہنچایا، بلاول

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ کو عوامی نہیں بلکہ سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک…