براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کیلیے 739 ارب مختص کرنے کی تجویز

کراچی: بجٹ 2021-22 میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ اس حوالے سے بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 98 ارب روپے دے گی، کراچی…

8 ہزار 487 ارب حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے رکھا گیا ہے، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990ارب روپے ہوگا، دفاع کی خاطر 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر کی گئی…

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان بجٹ کے حوالے سے خاصے پُرامید ہیں، اس حوالے سے اُن کا کہنا ہے کہ بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر صحافی نے…

جسقم چیئرمین دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے سپرد

جیئے سندھ قومی محاذ جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا۔ جمع کے روز جسقم کے چیئرمین کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو صنعان قریشی نے عدالت کو بتایا کہ ان پر ذہنی اور جسمانی تشدد کیا جا رہا…

ترقی کے سنہرے دور کا آغاز ہوچکا: فرخ حبیب کا بلاول کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے عوام دوست اقدامات کی بدولت عام عوام کی قوت خرید میں 36.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی…

بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگ گئی

کراچی میں بلاول ہائوس کے میڈیا سیل میں آگ بھڑک اٹھی. ابتدائی رپورٹ کے مطابق بلاول ہاؤس میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ہنگامی طور پر بلاول ہائوس میڈیا سیل کے عملے کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، اورفائر بریگیڈ نے فوری طور پر پہنچ کر آگ پر قابو پا…

کورونا، ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار576 تک پہنچ گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47اموات ہوچکی ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 1 ہزار303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21

دس ہزاردہشت گردوں کا ہوٹل پر حملہ، کراچی میں انوکھا مقدمہ

کراچی کے گڈاپ تھانے میں گزشتہ روز ایک انوکھا مقدمہ درج ہوا ہے، جس میں مدعی نے دعوا کیا ہے کہ اس کے ہوٹل پر مشہور قوم پرست رہنمائوں کے ہمراہ آٹھ سے دس ہزار افراد نے حملہ کیا ہوٹل سے نقد رقم مبلغ ساڑھے سات لاکھ روپے سمیت لاکھوں روپے کی قیمتی…

وفاقی کابینہ نے بجٹ 2021-22 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی مرکزی کابینہ نے منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، ترقیاتی پروگرام اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ…

تمام معاشی اشاریے مثبت، ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں، طویل عرصے بعد ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ…