بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگ گئی

کراچی میں بلاول ہائوس کے میڈیا سیل میں آگ بھڑک اٹھی.
ابتدائی رپورٹ کے مطابق بلاول ہاؤس میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ہنگامی طور پر بلاول ہائوس میڈیا سیل کے عملے کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، اورفائر بریگیڈ نے فوری طور پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے.

آگ میڈیا سیل کے عقبی حصے کو لگی جس کی وجہ سے میڈیا سیل بھی لپیٹ میں آگیا، ذرائع کے مطابق میڈیا سیل کو آگ کی وجہ سے نقصان ہوا ہے.

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔