براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سندھ: کل سے چھٹی تا آٹھویں جماعتوں میں تدریسی عمل شروع کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کل بروز منگل 15 جون سے شروع کردیا جائے گا۔ یہ اعلان صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ صورت حال کی بہتری پر پرائمری تا پانچویں تک تدریسی عمل 21 جون سے شروع…

صوبہ پنجاب کا 26 سو ارب حجم کا بجٹ آج پیش ہوگا

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا 2 ہزار 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ سرکاری ملازمین کا 25 فیصد اسپیشل الاؤنس…

سندھ میں آرٹیکل 140 نافذ کیا جائے۔ فواد چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، ہر پانچ سال بعد پیپلز پارٹی سے کسی ایک شخص کو ربڑ سٹیمپ کے طور پر وزیراعلیٰ ہاوس میں بٹھا دیا جاتا ہے، اس کے پاس…

سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی شرح میں کمی

کراچی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں مزید 7 مریض انتقال کر گئے جبکہ 580 کیسز رپورٹ ہوئے اور 271 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ انہوں نے یہ بات عالمی وبا کے حوالے سے…

فواد چوہدری نے کراچی آرٹس کونسل میں پودا لگا دیا

کراچی۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اتوار کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر کو صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے گورننگ باڈی کے اراکین بشمول نائب صدر منورسعید،سیکریٹری اعجاز احمد فاروقی، کاشف گرامی…

سندھ کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں سعید غنی

کراچی وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری عجیب مخلوق ہیں۔ پی ٹی آئی کے پنجاب اور کے پی کے دو وزراء اعلیٰ اور خود وزیر اعظم آئین اور قانون سے فارغ ہیں۔ان کو وزیر اعلیٰ سندھ اس لئے پسند نہیں کہ وہ جس فورم پر وزیر اعظم کے…

پانی کی قلت کے خلاف حلیم عادل کی قیادت میں احتجاج

کراچی حلقہ پی ایس 99 میں سندھ حکومت کی جانب سے پانی کی بندش کے خلاف عوام کا احتجاج شہری بڑی تعداد میں بینر مٹکے ہاتھوں میں لیکر روڈ پر نکل آئے،لالا ہوٹل وارڈ 1 سے ریلی حلقے کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی احسان آباد پہچی،احسن آباد مین چوک پر…

فواد چوہدری نے کراچی میں مصروف دن گذارا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کراچی میں انتہائی مصروف دن گذارا ہے۔ وفاقی وزیر نے گورنر ہائوس میں پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی اور انہوں نے گورنر ہائوس میں پی ٹی آئی کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس…

وزیر اعلی سندھ امریکہ سے واپس پہنچ گئے

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ امریکہ کا نجی دورہ مکمل کرکے اتوار کے روز واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان وزیر اعلی ہائوس کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے اتوار کے روز محکمہ خزانہ کے افسران کا اجلاس بلایا ہے۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ کو…