براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ کی بات کرنے پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی بات کرنے پر مجھ پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹارگٹس پر کسی نے فوکس نہیں کیا اور سندھ پر تنقید کرنا شروع ہو جاتے ہیں۔!-->…
پروفیسر ظاہر علی کا قتل اور کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا نوحہ
پروفیسر ظاہر علی نے گیارہ جون کی دوپہر اپنے معمول کے کام ختم کرکے گھر جاتے ہوئے شاید سوچا بھی نہ ہوگا کہ آج وہ زندہ آنکھوں اپنے گھروالوں کو نہیں دیکھ سکیں گے۔ بہادر آباد میں اپنی رہائش گاہ جانے سے قبل پروفیسر ظاہر علی نے اپنے ڈرائیور کو…
کورونا۔ ملک میں 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کت مزید 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ این سی او سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں اموات کے تعداد 19 ہوگئی ہیں۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.59فیصد تک آگئی!-->…
سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس کو کورونا ویکسی نیشن سے مشروط کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں…
اتوار کو کاروبار بند، باقی دن کھلا رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن کی بندش کے بجائے این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کاروبار بند کیا جائے…
درویش صفت وزیراعظم!
قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک پر کئی لوگ حکمرانی کرچکے ہیں، لیکن ایک ایسا حکمراں بھی گزرا ہے جو حقیقی معنوں میں حکمرانی کے معیار پر پورا اُترتا تھا۔ گزشتہ روز ملک کے اس عظیم سپوت ملک معراج خالد کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔
ملک معراج خالد…
لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار
لاہور: پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں پہلے مرحلے میں باہوریں اور دسویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ 10 جولائی سے باہوریں جماعت کے امتحانات ہوں گے جنہیں نو دن میں مکمل کر…
منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کرلیا
اسلام آباد: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو طلب کر لیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر وسیم…
سپریم کورٹ کا گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم
کراچی: سپریم کورٹ نے گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نالوں پر حکم امتناع کو بھی کالعدم قرار دے دیا جبکہ نالوں کے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا۔…
پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز،اسلام آباد میں مرکز قائم
اسلام آباد: پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا ہے،ویکسین صرف دل ،جگر، گردے سمیت دائمی امراض میں مبتلا افراد کو لگےگی۔
محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ فائزر ویکسین لگوانے کیلئے میڈیکل ریکارڈ ہمراہ لائیں۔ فائزر ویکسین آج سے صرف ایف…