براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا کیسز میں کمی، 838 نئے مریض، 59 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث مزید 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 782 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 43 ہزار 27 ہوگئی۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواستوں پر فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواستوں پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی…

سندھ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ

سندھ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے سندھ کابینہ نے منظوری دیدی ہے. نئے مالی سال کا بجٹ آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے. سندھ کابینہ نے صوبے میں کم سے کم اجرت پچیس ہزار روپے مقرر کردی ہے. وزیر اعلی…

کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ کراچی والوں کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے پر فیصلہ موخر کیا گیا ہے۔ کے الیکٹرک نے بجلی 6…

اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کا زورٹوٹ گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ…

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے

کراچی: سندھ کا آئندہ مالی سال کے لیے 14کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بطور وزیر خزانہ سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14کھرب روپےسےزائد ہوگا اور بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ…

سندھ بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی،چھٹی سے آٹھویں کلاس تک اسکول کھل گئے

کراچی: سندھ بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی۔ چھٹی سے آٹھویں کلاس تک کے اسکول کھل گئے جبکہ اب کاروبار ہفتے میں ایک دن بند رہے گا۔ سندھ کے اضلاع کراچی، حیدرآباد، سکھر سمیت سندھ بھر میں آج سے چھٹی جماعت سے آٹھویں تک…

ایم کیو ایم نے احتجاجی ریلی منسوخ کردی

ایم کیو ایم پاکستان نے آج کراچی میں اعلان کردہ اپنی ریلی چند دنوں کے لئے منسوخ کردی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کراچی حقوق ریلی کے دن حکومت نے قوم پرستوں سے ریلی نکالنے کا اعلان کروایا…

سندھ بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی۔ نئے مالی سال کا سندھ بجٹ آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سہ پہر تین بجے اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ اس سے قبل صبح دس بجے سندھ کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں نئے مالی سال کا بجٹ منظور کیا جائے گا۔

پنجاب کا بجٹ پیش کردیا گیا

آئندہ مالی سال 22-2021 کے لیے 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد زیادہ ہے۔ صحت کے لئے مجموعی طورپر 369 ارب روپے اور ترقیاتی پروگرام کے لیے 560 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ پنجاب کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 442…