براؤزنگ پاکستان

پاکستان

نیب کی آصف علی زرداری کے کیسز کراچی منتقل کرنے کی مخالفت

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے آصف علی زرداری کے کیسز کراچی منتقل کرنے کی مخالفت کردی۔ نیب نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں متعدد ملزمان پلی بارگین یا معافی معاہدے کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں جس کے تحت وہ…

ملک میں کورونا کے باعث مزید46 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے وار تاحال جاری ہیں جس سے مزید46 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے جب کہ وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 2.46 فیصد تک آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

سندھ میں مختیار کاروزیر بنے ہوئے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد

کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سندھ میں مختیار کار تو وزیر بنے ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ دو، دو…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے 30 جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ وزرات خزانہ نے بتایا…

بیرون ملک عوام کی شکایات کے لئے خصوصی سیل قائم کیا جائے۔ صدر علوی

اسلام آباد۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام کو تیز تر اور بلا معاوضہ انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں وفاقی محتسب کے ادارے کو مزید فعال اور مضبوط بنانے اور اس مقصد کے لئے موجودہ قوانین پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی ہے…

فشرمین سوسائٹی کے انتخابات کی تیاریاں

کراچی۔ فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی کے انتخابات سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے تحت کمپیوٹرائزڈ ممبرشپ کے بجائے مینوئل طریقے سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 18 جون کو ہونے والے انتخابات پرانے طریقے کے مطابق ہو رہے ہیں فشرمین کو آپریٹو…

وزیر خزانہ کی تھرڈ پارٹی آڈٹ نظام سے متعلق حکمت عملی کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے تھرڈ پارٹی آڈٹ نظام سے متعلق حکمت عملی کو جلد از جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ناصرف ٹیکس کے دائرہ کار میں توسیع ہوگی، بلکہ محصولات میں بھی خاطرخواہ اضافہ ممکن ہوسکے…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج سیٹیاں بج گئیں

سندھ اسمبلی مین وزیر اعلی سندھ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے زبردست احتجاج کیا، اسمبلی میں تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی اور شورشرابہ ہوتا رہا، وزیر اعلی سندھ کی تقریر دوران پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے ارکان اپنے ہمراہ پلے…

سندھ، 1477 ارب حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش: تنخواہ 20، پنشن میں‌10 فیصد اضافہ

کراچی: مالی سال 2021-22 کے لیے سندھ کا 1477 ارب روپے حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ جن کے پاس وزیر خزانہ کا قلم دان بھی ہے، انہوں نے بجٹ پیش کیا۔ کم از کم اجرت بڑھاکر 25 ہزار کردی گئی ہے جب کہ تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ…

ملتان ، 2لاکھ 81ہزار سے زائد افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل

ضلع ملتان میں قائم کئے گئے 22 کورونا ویکسی نیشن سنٹرز پر 2 لاکھ 81 ہزار سے زائد افرادکی ویکسی نیشن مکمل کردی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت ملتان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11623 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی ہے۔جبکہ ضلع میں اب تک 2 لاکھ 81