براؤزنگ پاکستان
پاکستان
الیگل نان کسٹم کپڑے کے تھان سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: شہر میں الیگل نان کسٹم کپڑے کے تھان سپلائی کرنے والا ملزم ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔
ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کو گارڈن کے علاقے سے دوران پٹرولنگ گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے قبضے سے الیگل نان کسٹم 22 کپڑے کے تھان برآمد کیے…
7 ارکان قومی اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی کا خاتمہ
اسلام آباد: گزشتہ روز ہنگامہ آرائی میں ملوث 7 ارکان کے ایوان میں داخلے پر عائد کی جانے والی پابندی اسپیکر اسد قیصر نے ختم کردی۔
اسمبلی سیکریٹریٹ اور سیکیورٹی عملے کو پابندی کے خاتمے سے آگاہ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی…
کراچی: پی ٹی آئی رہنما کی کار پر فائرنگ، اہلیہ کی حالت تشویش ناک
کراچی: گلشن معمار میں نامعلوم افراد نے کار پر فائر کھول دیے، اس فائرنگ سے پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر عیسیٰ خان اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔
پوليس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ خاتون کو سر پر گولی لگی، ان کی حالت تشويش ناک ہے جب کہ…
قومی اسمبلی کےڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش ہو گی
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اتحادی جماعتیں تحریک عدم اعتماد میں ووٹنگ کے دوران ایوان میں نہیں ہوں گی اور حزب اختلاف کو…
تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا حق، ایوان کو قانون کے مطابق چلاؤں گا: اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے، جانبدار نہیں، 7 ارکان کو ویڈیوز دیکھ کر معطل کیا۔
میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کے دوران قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ایوان کو…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوسپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس بل 2021 کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوسپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے افسران کی نااہلی چھپانے کیلیے افسران کے غیرقانونی اقدام کو تحفظ دینے…
کھیتی باڑی کرنے والے سندھ کے نوجوان شاہنواز داہانی قومی کرکٹ میں کامیابیاں سمیٹنے لگے
کراچی: کھیتی باڑی کرنے والے دھانی پی ایس ایل میں نام کمانے لگے، ملتان سلطانز کے پیسر کا کہنا ہے کہ والد پڑھائی پر توجہ دینے کی تاکید کرتے مگر اپنی لگن سے آگے بڑھتا گیا۔
پاکستان کرکٹ کی ایک ویب سائٹ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز…
پاکستان میں کورونا مزید 46 افراد کی جان لے گیا
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید46 اموات اور1ہزار119 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار874 اور مثبت کیسز کی تعداد 9لاکھ45 ہزار184 ہوگئی ہے۔
ایکٹو کیسز کی تعداد36ہزار215ہے…
مہنگائی پرعوامی ردعمل کو روکنا وزیر اعظم کے بس کی بات نہیں،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی پرعوامی ردعمل کو روکنا وزیر اعظم کے بس میں نہیں،۔حکومت بجٹ حقائق چھپانے کے لیے حزب اختلاف کی آواز دبا رہی ہے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک…
اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، انتخابی عمل میں ان کو شریک بنائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد حل ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا…