براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عوام کی مشکلات کا ازالہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ کریانہ اسٹوروں کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے نہ صرف محصولات میں اضافہ اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی بلکہ ٹارگٹ سبسڈیز…
پنجاب، کورونا ویکیسن کا صرف ایک دن کا سٹاک موجود ہے
پنجاب میں کورونا ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی، دو روز کسی کو ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں کورونا ویکیسن کا ایک دن کا سٹاک موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دو دن کے لیے!-->…
داسو ڈیم سے ملک کو سستی بجلی ملے گی، وزیراعظم
پشاور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ داسو ڈیم سے ملک کو سستی بجلی ملے گی، ہمیں بہت پہلے یہ کام کرنا چاہئے تھا۔
عمران خان نے دورہ داسو ڈیم پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ داسو ڈیم کی تعمیر میں پاکستانی اور غیرملکی ورکرز کو خوش آمدید کہتا…
اپوزیشن کمزور، اس میں دم نہیں، حکومت پانچ سال پورے کرے گی: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بہت کمزور ہوچکی، اس میں دم نہیں رہا۔
اُن کا کہنا تھا کہ تین دن جو کچھ ہوا، اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی، اپوزیشن تو دسمبر میں حکومت ختم کرنے کا اعلان کرچکی تھی، وزیراعظم کی…
وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی اہم ملاقات، اسپانسرڈ پروجیکٹس پر گفتگو
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجی بینہسائن کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں صوبائی وزراء ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، اسماعیل راہو، امتیاز شیخ اور سعید غنی شریک…
پی ایس ایل 6 کا اہم میچ، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو7 رنز سے ہرا دیا
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کی جیت پر ختم ہوگیا۔
پی ایس ایل 6 کے اپنے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو7 رنز سے ہرا دیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 27ویں میچ میں کراچی…
کورونا ویکسین کی کمی، کراچی کے بیشتر ویکسینیشین سینٹرز بند
کراچی: کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بند کردئیے گئے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا ویکسین کی کمی کے باعث چھوٹے ویکسینیشن سینٹرزکوبند کیا گیا ہے، وفاق سے ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث سینٹرزبند کیے گئے۔ محکمہ…
ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 39 افراد چل بسے،فعال کیسز کی تعداد میں کمی
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اس وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 1.90 فیصد تک آگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے…
بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اور بجٹ سیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ اور قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، آج تک…
سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی
کراچی: سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے وکیل سے کہا کہ اسٹیل مل چلانے کے لیے پیسے تک نہیں، آپ لوگوں کو بیٹھے…