براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کے پی کے بجٹ، نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف 1 روپیہ!
پشاور: خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021-2022 کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اس بجٹ میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بڑا ریلیف دیا ہے۔ گاڑيوں کی رجسٹريشن فيس صرف 1 روپيہ…
خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 37 فیصد مجموعی اضافہ
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کا ایک ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 37 فیصد اضافہ کیا گیا، پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی۔
آج خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال…
بلوچستان اسمبلی کا احاطہ میدان جنگ میں تبدیل، اپوزیشن پولیس میں ہاتھا پائی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے احاطے کو عوامی نمائندوں نے میدان جنگ بنادیا۔ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ایوان کو جانے والے راستے بند کردیے گئے۔ انتظامیہ نے بکتر بند گاڑی کی مدد سے گیٹ توڑ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس…
ڈائریکٹرز کالیجز کی سرچ کمیٹی کے ذریعے تعیناتی
محکمہ کالیجز سندھ میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ کالیجز کے پرنسپلز کی تقرری ریجنل ڈائریکٹرز کی سفارش کے بجائے میرٹ پر سرچ کمیٹی کے ذریعے کی جا رہی ہیں۔ سرچ کمیٹی کا اجلاس وزیر تعلیم سعید غنی کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری کالیجز خالد حیدر…
یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد عالمی برادری کی مسلسل انگیجمنٹ ضروری ہے۔ یورپی یونین بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی منظم اور سنگین خلاف…
کورونا، سندھ میں مزید 14 مریض جاں بحق
صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 14 مریضوں جاں بحق ہوگئے جبکہ 605 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،تفصِلات کے مطابق س وقت 19810 مریض زیرعلاج ہیں ان میں سے 19263 گھروں میں، 27 آئسولیشن مراکز میں اور 630 مختلف اسپتالوں میں!-->…
لیڈرشپ کو بچانے کیلیے پورے ایوان کو ہائی جیک کرنا مناسب نہیں، شبلی فراز
کراچی: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کی پی ایس کیو سی اے آمد، شبلی فراز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مختلف چیزیں ڈسکس کی گئی ہیں، گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی۔ سب سے پہلے ترجیح گاڑیوں کی سیفٹی کے…
جیالے کو چیف جسٹس کے خلاف تقریر مہنگی پڑ گئی
کراچی۔ پیپلز پارٹی کے عہدیدار کو چیف جسٹس کے خلاف تقریر مہنگی پڑ گئی۔ سعید غنی نے مقامی عہدیدار مسعود الرحمان عباسی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی پی ایس 114 کراچی غربی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمان نے گذشتہ روز پارٹی کے مقامی…
شمالی سندھ کے ڈاکو کہاں چلے گئے
دو ہفتے قبل شمالی سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے اعلانات دھوم دھڑکے کے ساتھ سنائی دے رہے تھے۔ یہ تب کی بات ہے جب شکارپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے نہ صرف پولیس پر حملہ کرکے بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرلیا تھا بلکہ اس حملے میں…
فواد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھنے کا عندیہ دے دیا
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کا تعلق گورننس سے نہیں ہے۔ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کہ پٹرول قیمتوں کا گورننس سے کوئی تعلق!-->…